MCQs
(1) سر سید احمد خان کس سن میں پیدا ہوئے؟
(الف) 1813ء (ب) 1815ء (ج) 1817ء (د) 1819
(2) معاہدہ لکھنو کس سال طے پایا؟
(الف) 1914ء (ب) 1916ء (ج) 1918ء (د) 1920
(3) چوہدری رحمت علی نے مسلمانوں کو لفظ “پاکستان” سے کس سال روشناس کرایا؟
(الف) 1933 (ب) 1934 (ج) 1936 (د) 1935
(4) مسلم لیگ نے جداگانہ انتخاب کا مطالبہ کس سال منوایا؟
(الف) 1906ء (ب) 1907ء (ج) 1908ء (د) 1909ء
(5) درج ذیل شخصیات میں سے “بابائے قوم” کون ہیں؟
(الف) مولانا محمد علی جوہر (ب) قائدِ اعظمؒ (ج) لیاقت علی خاں (د) مولانا شبیر احمد عثمانی
(6) ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے یورپ کب روانہ ہوئے؟
(الف) 1901ء (ب) 1903ء (ج) 1907 (د) 1905
(7) “نہرو رپورٹ” کس سال پیش کی گئی؟
(الف) 1928 (ب) 1929 (ج) 1930 (د) 1931
(8) سر سید احمد خان نے 1859ء میں فارسی کا مدرسہ کس مقام پر قائم کیا؟
(الف) مراد آباد (ب) غازی پور (ج) بجنور (د) علی گڑھ
(9) 9 نومبر 1877ء کو ڈاکٹر علامہ محمد اقبال پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوئے؟
(الف) لاہور (ب) کراچی (ج) گجرات (د) سیالکوٹ
(10) برصغیر کے آخری وائسرائے درج ذیل میں سے کون تھے؟
(الف) لارڈ کرزن (ب) لارڈ منٹو (ج) لارڈ ایٹلی (د) لارڈ ماؤنٹ بیٹن
Short Questions
(1) قائدِ اعظم نے ابتدائی تعلیم کہاں حاصل کی؟
(2) نظریہ کی تعریف کریں۔
(3) دو قومی نظریہ کیا ہے؟
(4) مسلم لیگ بنانے کے دو مقاصد تحریر کریں۔
(5) قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے قومی زبان اردو کا کیا کردار ہے؟
(6) سر سید احمد خان کی تین تصانیف کے نام تحریر کریں۔
(7) نظریہ پاکستان کا ماخذ کیا ہے؟
(8) 3 جون 1947ء کا منصوبہ کیا ہے؟
(9) چوہدری رحمت علی نے لفظ پاکستان کیسے ترتیب دیا؟
(10) نظریہ پاکستان کا پس منظر کیا ہے؟
Long Questions
(1) مسلم لیگ کے قیام کے مقاصد اور اہمیت پر روشنی ڈالیں۔
(2) درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (الف) قرارداد پاکستان (ب) 3 جون 1947ء کا منصوبہ
(3) نظریہ پاکستان کی تعریف کریں اور اس کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کریں۔
(4) تحریک پاکستان کے حوالے سے درج ذیل شخصیات کا کردار واضح کریں۔ (الف) سر سید احمد خانؒ (ب) ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ (ج) قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ
(5) قائدِ اعظم کے مشہور چودہ نکات بیان کریں۔
(6) فلاحی ریاست کے لیے نظریہ پاکستان کی اہمیت اجاگر کریں۔
(7) قومی یکجہتی کا مفہوم بیان کریں اور اس کے فروغ کے لیے ضروری اقدامات کا جائزہ لیں۔
Answer Key
(1) (ج) 1817ء
(2) (ب) 1916ء
(3) (الف) 1933
(4) (د) 1909ء
(5) (ب) قائدِ اعظمؒ
(6) (د) 1905
(7) (الف) 1928
(8) (الف) مراد آباد
(9) (د) سیالکوٹ
(10) (د) لارڈ ماؤنٹ بیٹن
