1- “انگور کھٹے ہیں” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
درزی اور گاہک کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
2- “عادت کی خرابی” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
دو ہم جماعتوں کے درمیان انگریزی اور حساب کی تیاری / پڑھائی کے موضوع پر مکالمہ تحریر کیجیے۔
3- “اتفاق کی برکت” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
گاہک اور دکاندار کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
4- “لالچ بری بلا ہے” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
درزی اور گاہک کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
5- “ہرنی کی دعا” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
ہوٹل کے منیجر اور گاہک کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
6- “قوم کی خاطر ایثار” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
طبیب اور مریض کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
7- “شیر کا گھر” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
دو ہم جماعتوں کے درمیان انگریزی اور حساب کی تیاری / پڑھائی کے موضوع پر مکالمہ تحریر کیجیے۔
8- “جس کا کام اسی کو ساجھے” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
ڈاکٹر اور مریض کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
9- “اتفاق میں برکت ہے” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
دو ہم جماعتوں کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
10- “جھوٹ کی سزا” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
دکاندار اور خریدار کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
11- “دودھ میں پانی” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
استاد اور شاگردوں کے درمیان تاریخِ پاکستان کے موضوع پر مکالمہ تحریر کیجیے۔
12- “دو بکریاں” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
استاد اور شاگردوں کے درمیان تاریخِ پاکستان کے موضوع پر مکالمہ تحریر کیجیے۔
13- “عقل مند بیوی” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
ڈاکٹر اور مریض کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
14- “دیانت داری کا صلہ” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
ڈاکٹر اور مریض کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
15- “سچ کی برکت” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
طبیب اور مریض کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
16- “گیدڑ کی مکاری” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
دو ہم جماعتوں کے درمیان انگریزی اور حساب کی اہمیت پر مکالمہ تحریر کیجیے۔
17- “ایسے کو تیسا” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
دو ہم جماعتوں کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
18- “نیبو نچوڑ” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
دکاندار اور خریدار کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
19- “نادان کی دوستی” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
دو ہم جماعتوں کے درمیان انگریزی اور حساب کی اہمیت پر مکالمہ تحریر کیجیے۔
20- “نااتفاقی کا انجام” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
گاہک اور دکاندار کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
21- “کوے کا انتقام” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
طبیب اور مریض کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
22- “انصاف” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
دکاندار اور خریدار کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
23- “بے وقوف کچھوا” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
ہوٹل کے منیجر اور گاہک کے درمیان ہونے والا مکالمہ تحریر کیجیے۔
24- “جیسا کرو گے ویسا بھرو گے” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
دو دوستوں / ہم جماعتوں کے درمیان مکالمہ تحریر کیجیے۔
25- “احسان کا بدلہ احسان” کے عنوان پر ایک کہانی تحریر کیجیے۔
یا
دو دوستوں / ہم جماعتوں کے درمیان مکالمہ تحریر کیجیے۔
