Home → Resource

10th – Urdu – Chapter 12 – کچھ ذریعہٴ تعلیم کے باب میں


درج ذیل کثیر الانتخابی سوالات کو حل کریں:

سوال نمبر 1: “ذریعہ تعلیم” سے کیا مراد ہے؟

(الف) اسکول      (ب) استاد      (ج) کتاب      (د) تعلیم دینے کی زبان
سوال نمبر 2: مصنف کے مطابق علم و فن کس زبان میں زیادہ بہتر ہوتا ہے؟

(الف) قومی زبان      (ب) اجنبی زبان      (ج) مردہ زبان      (د) کوئی نہیں
سوال نمبر 3: مصنف نے پہلا چراغ روشن کرنے کی تاکید کی:

(الف) مصنفین اور اساتذہ کو      (ب) طلبہ کو      (ج) حکومت کو      (د) عوام کو
سوال نمبر 4: اردو کے مزاج میں شامل ہے:

(الف) تلخی      (ب) لچک اور قبولیت      (ج) قدامت پسندی      (د) تنگی
سوال نمبر 5: مصنف خود کو زبان کی تاریخ کا سمجھتے ہیں:

(الف) ماہر      (ب) استاد      (ج) ادنیٰ طالب علم      (د) محقق
سوال نمبر 6: مضمون “کچھ ذریعہ تعلیم کے باب میں” لیا گیا ہے:

(الف) اردو ادب کی تاریخ      (ب) آج کا اردو ادب      (ج) لسانی مطالعے      (د) مقالاتِ صدیقی
سوال نمبر 7: اُردو زبان کو درباروں میں سلاطین اور امرا کی سرپرستی حاصل ہوئی:

(الف) دہلی کے      (ب) لکھنؤ کے      (ج) دکن کے      (د) گولکنڈہ کے
سوال نمبر 8: “کچھ ذریعہ تعلیم کے باب میں” کس صنفِ ادب سے تعلق رکھتا ہے؟

(الف) مضمون      (ب) افسانہ      (ج) نظم      (د) غزل
سوال نمبر 9: “ساقط” کے معنی ہیں:

(الف) ختم      (ب) بلند      (ج) قائم      (د) مضبوط
سوال نمبر 10: اردو کے الفاظ کا سرمایہ بڑھا:

(الف) ترجمے سے      (ب) اظہارِ خیال کے ذریعے      (ج) لغت سازی سے      (د) جنگوں سے
سوال نمبر 11: ترجمہ کرتے وقت مترجم کو کن زبانوں میں مہارت ہونی چاہیے؟

(الف) صرف ایک میں      (ب) کسی میں نہیں      (ج) دونوں زبانوں میں      (د) تین میں
سوال نمبر 12: جرمنی نے سائنسی ترقی کی ہے:

(الف) جرمن میں      (ب) انگریزی میں      (ج) فرانسیسی میں      (د) روسی میں
سوال نمبر 13: “اقتدار” کا مطلب ہے:

(الف) حکومت      (ب) کمزوری      (ج) غربت      (د) تنہائی
سوال نمبر 14: اُردو زبان کو درباروں میں سلاطین اور امرا کی سرپرستی حاصل ہوئی:

(الف) دہلی کے      (ب) لکھنؤ کے      (ج) دکن کے      (د) گولکنڈہ کے
سوال نمبر 15: نادان دوستوں کے بقول انگریزی چھوڑنے سے قوم ہو جائے گی:

(الف) خود مختار      (ب) یتیم      (ج) دولت مند      (د) غریب
سوال نمبر 16: جس زبان کے اثر و اقتدار نے اردو کی ترقی کو روکے رکھا، وہ ہے:

(الف) انگریزی      (ب) فارسی      (ج) عربی      (د) ہریانوی
سوال نمبر 17: انگریزی کے حامیوں کے مطابق انگریزی چھوڑنے سے قوم رہ جائے گی:

(الف) آزاد      (ب) پسماندہ      (ج) جاہل      (د) غریب
سوال نمبر 18: برصغیر میں کس زبان کی تحصیل کے بغیر علم کا تصور مکمل نہیں ہوتا تھا؟

(الف) فارسی      (ب) عربی      (ج) سنسکرت      (د) انگریزی
سوال نمبر 19: اردو کی آبیاری کی:

(الف) انگریزی نے      (ب) فارسی نے      (ج) عربی نے      (د) شاعروں نے
سوال نمبر 20: اردو کو قابل بنانا مقصود ہے:

(الف) صرف شاعری کے      (ب) علمی اور ادبی تقاضوں کے      (ج) صرف خط و کتابت کے      (د) صرف گفتگو کے
سوال نمبر 21: نئے الفاظ کے قبول کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے:

(الف) عربی زبان میں      (ب) فارسی زبان میں      (ج) اُردو زبان میں      (د) انگریزی زبان میں
سوال نمبر 22: اردو کی ترکیب میں دو زبانوں کے عناصر شامل ہیں:

(الف) انگریزی و فرانسیسی      (ب) فارسی و عربی      (ج) چینی و روسی      (د) ترکی و لاطینی
سوال نمبر 23: ایشیا میں اپنی زبان میں تعلیم دے کر سائنسی اور صنعتی ترقی کی:

(الف) چین نے      (ب) جاپان نے      (ج) کوریا نے      (د) ایران نے
سوال نمبر 24: ایک طویل عرصے تک برصغیر کی سرکاری اور دفتری زبان رہی:

(الف) اردو      (ب) عربی      (ج) انگریزی      (د) فارسی
سوال نمبر 25: پہلے اصطلاحات بنانا اور پھر کتاب لکھنا مترادف ہے:

(الف) کامیابی کے      (ب) عقل مندی کے      (ج) گھوڑے کے آگے گاڑی جوتنے کے      (د) چراغ جلانے کے
سوال نمبر 26: کسی زبان میں لکھے ہوئے مواد کو دوسری زبان میں منتقل کرنا، کہلاتا ہے:

(الف) ترجمہ نگاری      (ب) تلخیص نگاری      (ج) مضمون نویسی      (د) خط نویسی
سوال نمبر 27: اردو کے مقابلے میں آنکھیں کھول رہی تھی:

(الف) انگریزی      (ب) پرتگالی      (ج) سنسکرت      (د) فارسی
سوال نمبر 28: اردو میں اصطلاحات معیاری بنتی ہیں:

(الف) لغت سے      (ب) حکومت کے حکم سے      (ج) استعمال اور رواج سے      (د) تقریروں سے
سوال نمبر 29: قومی ترقی کے لیے کس چیز کی ترقی ضروری ہے؟

(الف) صنعت کی      (ب) فوج کی      (ج) قومی زبان کی      (د) زراعت کی
سوال نمبر 30: جس زبان کے اثر و اقتدار نے اردو کی ترقی کو روکے رکھا، وہ ہے:

(الف) انگریزی      (ب) فارسی      (ج) عربی      (د) ہریانوی
سوال نمبر 31: علمی زبان ہوتی ہے:

(الف) اصطلاحی      (ب) سادہ      (ج) عوامی      (د) قدیم
سوال نمبر 32: نادان دوستوں کے بقول، اگر قوم نے انگریزی زبان کا سایۂ عاطفت چھوڑا تو یہ قوم بن جائے گی:

(الف) مفلس      (ب) بد تہذیب      (ج) بے ہنر      (د) یتیم
سوال نمبر 33: قدیم انگریزی زبان میں الفاظ کی تعداد تھی:

(الف) پانچ ہزار      (ب) دس ہزار      (ج) پندرہ ہزار      (د) بیس ہزار
سوال نمبر 34: اردو نے کس کے پروں سے پرواز کی؟

(الف) عربی      (ب) فارسی      (ج) انگریزی      (د) ترکی
سوال نمبر 35: دنیا کی شاید ہی کوئی ایسی زبان ہو جو مقابلہ کر سکے:

(الف) فارسی کا      (ب) انگریزی کا      (ج) اردو کا      (د) عربی کا
سوال نمبر 36: “پدری زبان” سے مراد ہے:

(الف) پرانی زبان      (ب) مشکل زبان      (ج) باپ دادا کی زبان      (د) مذہبی زبان
سوال نمبر 37: اُردو کی ترویج میں سب سے پہلے کس نے بنیادی کردار ادا کیا؟

(الف) بادشاہوں      (ب) تاجروں      (ج) سپاہیوں      (د) صوفیائے کرام و علمائے عظام
سوال نمبر 38: برصغیر میں فارسی زبان کی کیا حیثیت تھی؟

(الف) عام بول چال کی      (ب) غیر اہم      (ج) مذہبی      (د) سرکاری و ادبی زبان
سوال نمبر 39: روسی زبان میں سائنس کی ترقی کس کے بعد ہوئی؟

(الف) انگریزی      (ب) جاپانی      (ج) جرمن اور فرانسیسی      (د) چینی
سوال نمبر 40: زبان کی ترقی کے لیے تیار کرنا ضروری ہے:

(الف) فوج کو      (ب) رائے عامہ کو      (ج) افسروں کو      (د) تاجروں کو
سوال نمبر 41: اردو کو برصغیر میں تبلیغِ دین کا ذریعہ بنایا:

(الف) بادشاہوں نے      (ب) صوفیائے کرام نے      (ج) انگریزوں نے      (د) شاعروں نے
سوال نمبر 42: “ترویج” کا مطلب ہے:

(الف) روکنا      (ب) مٹانا      (ج) چھپانا      (د) فروغ دینا
سوال نمبر 43: اربابِ بصیرت کس زبان کی کتابوں کو آنکھوں پر رکھتے تھے؟

(الف) اردو      (ب) فارسی      (ج) انگریزی      (د) عربی
سوال نمبر 44: “اس کی حیثیت ایک اجنبی اور غیر ملکی زبان کی نہ تھی” اس بیان میں اشارہ ہے:

(الف) عربی کی طرف      (ب) فارسی کی طرف      (ج) اُردو کی طرف      (د) دکنی کی طرف
سوال نمبر 45: ذریعہ تعلیم کے مسئلے کو حل کیا جا سکتا ہے:

(الف) قانون سے      (ب) بحث و مباحثے سے      (ج) خاموشی سے      (د) قومی تحریک کی طرح
سوال نمبر 46: جرمن زبان میں سائنس کی تعلیم دی جا رہی ہے:

(الف) سو سال سے      (ب) پانچ سو سال سے      (ج) ہزار سال سے      (د) دو ہزار سال سے
سوال نمبر 47: “کچھ ذریعہ تعلیم کے باب میں” کے مصنف کون ہیں؟

(الف) ڈاکٹر ابو اللیث صدیقی      (ب) جمیل الدین عالی      (ج) اشفاق احمد      (د) شبلی نعمانی
سوال نمبر 48: قومی زبان کی کامیابی میں حصہ لینا ضروری ہے:

(الف) سیاستدانوں کا      (ب) ہر ذی شعور شخص کا      (ج) صرف اساتذہ کا      (د) صرف ادیبوں کا
سوال نمبر 49: “کچھ ذریعہ تعلیم کے باب میں” کے مصنف ہیں:

(الف) ڈاکٹر عبادت بریلوی      (ب) ڈاکٹر سید عبداللہ      (ج) ڈاکٹر ابو اللیث صدیقی      (د) میرزا ادیب
سوال نمبر 50: “سرپرستی” کے معنی ہیں:

(الف) مخالفت      (ب) نفرت      (ج) بے رخی      (د) حمایت
سوال نمبر 51: اردو میں نئے الفاظ قبول کرنے کی ہے:

(الف) تنگی      (ب) بڑی صلاحیت      (ج) ممانعت      (د) کمی
سوال نمبر 52: مصنف نے اردو کی ترقی کے لیے روشن کرنے کی بات کی:

(الف) شمع      (ب) مشعل      (ج) سورج      (د) چراغ
سوال نمبر 53: فارسی زبان برصغیر کے لوگوں کے لیے زبان بن گئی تھی:

(الف) علمی      (ب) اجنبی اور غیر ملکی      (ج) دفتری      (د) ثانوی
سوال نمبر 54: دنیا کے کسی بھی ملک میں اس مسئلے کے تصفیے نے اتفاق و تقیہ لیا ہو، کس مسئلے کی بات ہو رہی ہے؟

(الف) سیاسی مسئلہ      (ب) ذریعہ تعلیم کا مسئلہ      (ج) معاشی مسئلہ      (د) مذہبی مسئلہ
سوال نمبر 55: صوفیائے کرام نے اردو کو وسیلہ بنایا:

(الف) کاروبار کا      (ب) سیاست کا      (ج) تبلیغِ دین کا      (د) تفریح کا
سوال نمبر 56: “اس کی حیثیت ایک اجنبی اور غیر ملکی زبان کی نہ تھی”۔ اس بیان میں اشارہ ہے:

(الف) عربی کی طرف      (ب) فارسی کی طرف      (ج) اُردو کی طرف      (د) دکنی کی طرف
سوال نمبر 57: انگریزی چھوڑنے سے بین الاقوامی حلقوں میں قوم کا ساقط ہو جائے گا:

(الف) نام      (ب) رعب      (ج) اعتبار      (د) کام
سوال نمبر 58: اچھے ترجمے کے لیے ضروری ہے کہ:

(الف) لفظی نقل ہو      (ب) مختصر ہو      (ج) اصل متن کا مفہوم اور جذبات برقرار رہیں      (د) طویل ہو
سوال نمبر 59: اصطلاحات ساتھ ساتھ پیدا ہوتی ہیں:

(الف) حکومت کے      (ب) علمی ترقی کے      (ج) وقت کے      (د) موسم کے
سوال نمبر 60: مصنف کے نزدیک قومی ترقی کے لیے کس چیز کی ضرورت ہے؟

(الف) اپنی زبان میں علم حاصل کرنا      (ب) اجنبی زبان      (ج) دولت      (د) طاقت
سوال نمبر 61: “ذریعہ تعلیم” کی اصطلاح کا تعلق ہے:

(الف) تعلیم دینے کی زبان سے      (ب) اسکول سے      (ج) کتاب سے      (د) استاد سے
سوال نمبر 62: اردو کس کی “جانشین” بن کر ابھری؟

(الف) عربی کی      (ب) ہندی کی      (ج) فارسی کی      (د) ترکی کی
سوال نمبر 63: اردو سے ہمدردی رکھنے والے طبقے کے خیال میں اردو میں کمی ہے:

(الف) الفاظ کی      (ب) علمی اور فنی اصطلاحات کی      (ج) شاعروں کی      (د) کہانیوں کی
سوال نمبر 64: اردو کی ترقی کو ایک مدت تک کس کے اثر و اقتدار نے روکے رکھا؟

(الف) انگریزی      (ب) عربی      (ج) فارسی      (د) ہندی
سوال نمبر 65: اردو کو درباروں میں سلاطین اور امرا کی سرپرستی حاصل ہوئی:

(الف) دلی کے      (ب) لکھنؤ کے      (ج) دکنی درباروں میں      (د) مغل درباروں میں
سوال نمبر 66: جرمن، روسی اور جاپانی زبانوں کا سائنسی لٹریچر ہے:

(الف) انگریزی کے برابر      (ب) کمزور      (ج) بہت کم      (د) ناقابلِ فہم
سوال نمبر 67: مصنف کے مطابق کیا سائنسی ترقی انگریزی کی مرہونِ منت ہے؟

(الف) جی ہاں      (ب) جی نہیں      (ج) کسی حد تک      (د) صرف ایشیا میں
سوال نمبر 68: مصنف کے نزدیک قومی زندگی کا دار و مدار کس زبان پر ہے؟

(الف) اپنی قومی زبان      (ب) انگریزی      (ج) فارسی      (د) عربی
سوال نمبر 69: اردو کے لیے اصطلاح سازی کا اہم ماخذ ہے:

(الف) لاطینی      (ب) فارسی و عربی      (ج) سنسکرت      (د) یونانی
سوال نمبر 70: اردو کی ترقی سے قبل، ہماری علمی زبان تھی:

(الف) انگریزی      (ب) فارسی      (ج) فارسی اور عربی      (د) عربی
سوال نمبر 71: زبان کی ترقی کی منزل میں پیدا ہوتے رہتے ہیں:

(الف) مصنفین      (ب) الفاظ      (ج) مسائل      (د) قواعد
سوال نمبر 72: خود زبان کے ذخیرۂ الفاظ میں اضافہ کرتی رہتی ہے:

(الف) شاعری      (ب) سائنس کی ترقی      (ج) سیاست      (د) تجارت
سوال نمبر 73: سائنس کی ترقی کا دار و مدار ہے:

(الف) تحقیق پر      (ب) محنت پر      (ج) الفاظ کے پہلے سے موجود ذخیرے پر      (د) تجربات پر


نثری پارے

1۔ پہلا سوال یہ ہے کہ جن قوموں نے سائنسی میدان میں ترقی کی ہے، کیا واقعی ان کی ترقی انگریزی زبان کی مرہونِ منت ہے؟ ہرگز نہیں۔ ان ملکوں کی سائنسی ترقی اور صنعتی فروغ کی کوئی ایسی بات نہیں جس پر کوئی بحث ہو سکے اور ان سب ملکوں نے اپنی اپنی زبان میں سائنس کی تعلیم و تدریس سے یہ ترقی کی ہے۔
2۔ آج بھی ہمارے بہت سے نادان دوست کہتے ہیں کہ اگر اس قوم نے انگریزی زبان کا سایۂ عاطفت چھوڑا تو یہ قوم یتیم ہو جائے گی، جاہل رہ جائے گی۔ دنیا میں کوئی اس کی بات نہ پوچھے گا۔ بین الاقوامی حلقوں میں اس کا اعتبار ساقط ہو جائے گا۔ مگر یہ قوم ذہنی اعتبار سے محروم رہ جائے گی۔
3۔ جب تک فارسی اس ملک کی سرکاری اور دفتری زبان رہی، یہی ہماری علمی اور ادبی زبان رہی لیکن اس کی حیثیت ایک اجنبی اور غیر ملکی زبان کی نہ تھی۔ بعض لوگوں کی مادری یا پدری زبان تھی اور یہاں کے لوگوں کی بھی یہ ثانوی زبان بن گئی تھی اور اتنی عام ہو گئی تھی کہ لوگ اس میں شعر کہتے تھے، دیوان اور مجموعے مرتب کرتے تھے۔


درج ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے:

سوال نمبر 1: برصغیر میں فارسی زبان کی صورتِ حال کیا تھی؟

سوال نمبر 2: اُردو کی ترویج میں سب سے پہلے کس نے بنیادی کردار ادا کیا؟

سوال نمبر 3: “اُردو زبان میں علمی و فنی اصطلاحات کی کمی ہے” یہ اعتراض کہاں تک درست ہے؟

سوال نمبر 4: “ذریعہ تعلیم” کی اصطلاح کی وضاحت کریں۔

سوال نمبر 5: سبق “کچھ ذریعہ تعلیم کے باب میں” کا خلاصہ تحریر کریں۔

سوال نمبر 6: وہ کون سی اقوام ہیں جنہوں نے اپنی قومی زبان میں سائنس سمیت ہر میدان میں ترقی کی؟

سوال نمبر 7: اُردو زبان کے دو اہم ماخذ کون سی زبانیں ہیں؟


MCQs Answer Key
(1) تعلیم دینے کی زبان

(2) قومی زبان

(3) مصنفین اور اساتذہ کو

(4) لچک اور قبولیت

(5) ادنیٰ طالب علم

(6) مقالاتِ صدیقی

(7) دہلی کے

(8) مضمون

(9) ختم

(10) اظہارِ خیال کے ذریعے

(11) دونوں زبانوں میں

(12) جرمن میں

(13) حکومت

(14) دہلی کے

(15) یتیم

(16) فارسی

(17) پسماندہ

(18) فارسی

(19) شاعروں نے

(20) علمی اور ادبی تقاضوں کے

(21) اُردو زبان میں

(22) فارسی و عربی

(23) جاپان نے

(24) فارسی

(25) گھوڑے کے آگے گاڑی جوتنے کے

(26) ترجمہ نگاری

(27) فارسی

(28) استعمال اور رواج سے

(29) قومی زبان کی

(30) فارسی

(31) اصطلاحی

(32) یتیم

(33) پندرہ ہزار

(34) فارسی

(35) اردو کا

(36) باپ دادا کی زبان

(37) صوفیائے کرام و علمائے عظام

(38) سرکاری و ادبی زبان

(39) جرمن اور فرانسیسی

(40) رائے عامہ کو

(41) صوفیائے کرام نے

(42) فروغ دینا

(43) فارسی

(44) اُردو کی طرف

(45) قومی تحریک کی طرح

(46) ہزار سال سے

(47) ڈاکٹر ابو اللیث صدیقی

(48) ہر ذی شعور شخص کا

(49) ڈاکٹر ابو اللیث صدیقی

(50) حمایت

(51) بڑی صلاحیت

(52) چراغ

(53) ثانوی

(54) ذریعہ تعلیم کا مسئلہ

(55) تبلیغِ دین کا

(56) فارسی کی طرف

(57) اعتبار

(58) اصل متن کا مفہوم اور جذبات برقرار رہیں

(59) علمی ترقی کے

(60) اپنی زبان میں علم حاصل کرنا

(61) تعلیم دینے کی زبان سے

(62) فارسی کی

(63) الفاظ کی

(64) فارسی

(65) دکنی درباروں میں

(66) انگریزی کے برابر

(67) جی نہیں

(68) اپنی قومی زبان

(69) فارسی و عربی

(70) فارسی اور عربی

(71) الفاظ

(72) سائنس کی ترقی

(73) الفاظ کے پہلے سے موجود ذخیرے پر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *