Home → Resource

9th – Civics – Chapter 3 – ریاست


MCQs


(1) حضرت محمدﷺ نے پہلی اسلامی ریاست کی بنیاد کس شہر میں رکھی؟

(الف) جدہ      (ب) مکہ مکرمہ      (ج) ریاض      (د) مدینہ منورہ
(2) مسلمانوں کے پہلے خلیفہ کا کیا نام ہے؟

(الف) حضرت ابوبکر صدیقؓ      (ب) حضرت عمرؓ      (ج) حضرت عثمانؓ      (د) حضرت علیؓ
(3) ایک ریاست کتنے عناصر سے مل کر تشکیل پاتی ہے؟

(الف) چار      (ب) پانچ      (ج) چھے      (د) سات
(4) آبادی کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کون سا ہے؟

(الف) چین      (ب) بھارت      (ج) امریکہ      (د) برطانیہ
(5) چین کا مجموعی رقبہ کتنا ہے؟

(الف) قریباً 9.2 ملین مربع کلومیٹر      (ب) قریباً 9.6 ملین مربع کلومیٹر      (ج) قریباً 9 ملین مربع کلومیٹر      (د) قریباً 10.4 ملین مربع کلومیٹر
(6) مشہور مفکر روسو کا تعلق کس ملک سے ہے؟

(الف) یونان      (ب) فرانس      (ج) جاپان      (د) چین
(7) افلاطون کے مطابق ایک مثالی ریاست کی آبادی کتنی ہونی چاہیے؟

(الف) 4040      (ب) 5040      (ج) 6040      (د) 7040
(8) “کسی مخصوص علاقے میں قانون کی خاطر لوگوں کے اشتراک کا نام ریاست ہے”، ریاست کی یہ تعریف کس مشہور مفکر نے کی ہے؟

(الف) پروفیسر ڈاکٹر گارنر      (ب) برجیس      (ج) فلکرانٹ      (د) وڈرو ولسن
(9) حکومت کل کتنے اداروں پر مشتمل ہوتی ہے؟

(الف) پانچ      (ب) چار      (ج) تین      (د) دو
(10) روسو کے خیال کے مطابق ایک اچھی ریاست کے لیے مثالی تعداد کتنی ہے؟

(الف) دس ہزار      (ب) بیس ہزار      (ج) پچاس ہزار      (د) ایک ہزار
(11) ریڈیو، ٹیلی ویژن اور کمپیوٹر درج ذیل میں سے کیا ہیں؟

(الف) ذرائع نقل و حمل      (ب) ذرائع آمدورفت      (ج) ذرائع ابلاغ      (د) ذرائع مواصلات

Short Questions
(1) پروفیسر ڈاکٹر گارنر کی ریاست کی تعریف بیان کریں۔

(2) ذرائع ابلاغ میں کمپیوٹر کا کیا کردار ہے؟

(3) حکومت میں عدلیہ کا کیا کردار ہوتا ہے؟

(4) ذرائع ابلاغ نظریات کی تشکیل کیسے کرتے ہیں؟

(5) پانچ ذرائع ابلاغ کے نام تحریر کریں۔

(6) آج کل کے دور میں ریاست کی آبادی کتنی ہونی چاہیے؟

(7) اسلامی ریاست سے کیا مراد ہے؟

(8) اقتدار اعلیٰ سے کیا مراد ہے؟

Long Questions
(1) ایک فلاحی ریاست میں ذرائع ابلاغ کے کردار پر روشنی ڈالیں۔

(2) ذرائع ابلاغ کی اہمیت بیان کریں۔

(3) ریاست کی تعریف کریں اور اس کے لازمی عناصر کی تفصیل بیان کریں۔

(4) اسلامی ریاست کے فرائض تحریر کریں۔

Answer Key
(1) مدینہ منورہ

(2) حضرت ابوبکر صدیقؓ

(3) چار

(4) چین

(5) قریباً 9.6 ملین مربع کلومیٹر


(6) فرانس

(7) 5040

(8) وڈرو ولسن

(9) تین

(10) دس ہزار

(11) ذرائع ابلاغ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *