Home → Resource

10th – Ethics – Chapter 2 – جین مت

MCQS/درج ذیل کثیر الانتخابی سوالات کو حل کریں:
1۔ نسرواں جی مہتا بلدیہ کے میئر بنے:
(الف) کراچی (ب) پٹنہ (ج) لاہور (د) دہلی
2۔ مہاویر کا مطلب ہے:
(الف) بڑی شخصیت (ب) مذہبی رہنما (ج) عظیم ہیرو (د) مذہبی پیشوا
3۔ مہاویر کی والدہ کا تعلق تھا:
(الف) برہمن خاندان (ب) سکھ خاندان (ج) بدھ خاندان (د) کشتری خاندان
4۔ قصبہ ویشالی میں کون پیدا ہوا:
(الف) مہاویر (ب) سری کرشن (ج) ارجن (د) پرشواناتھ
5۔ جین مت میں سادھوؤں اور سادھویوں کے لیے منع ہے:
(الف) ذاتی ملکیت رکھنا (ب) رات کو چلنا پھرنا (ج) رات کو کھانا (د) الف، ب، ج
6۔ جین مت میں اخلاقیات کے اصول ہیں:
(الف) تین (ب) پانچ (ج) سات (د) نو
7۔ گوشت خوری گناہ تصور کیا جاتا ہے:
(الف) جین مت میں (ب) ہندو مت میں (ج) سکھ مت میں (د) بدھ مت میں
8۔ چھٹی صدی قبل مسیح میں پیدا ہوئے:
(الف) زرتشت (ب) مہاویر (ج) گوتم بدھ (د) تینوں
9۔ جین مت میں خود ضبطی سے کیا مراد ہے:
(الف) دماغ کا ضبط (ب) زبان کا ضبط (ج) جسم کا ضبط (د) تینوں
10۔ جین مت کے جواہرِ ثلاثہ میں شامل ہیں:
(الف) دولت، طاقت اور شہرت (ب) صحیح عقیدہ، صحیح علم اور صحیح عمل (ج) عبادت، تجارت اور سیاست (د) جسم، زبان اور دماغ
11۔ اہنسا کے اصول سے کیا مراد ہے؟
(الف) دولت جمع کرنا (ب) دوسروں پر حکومت کرنا (ج) جانداروں کو نقصان نہ پہنچانا (د) دنیاوی شہرت حاصل کرنا

مختصر جوابات/Short Questions
1۔ جین مت میں بڑا گناہ کسے تصور کیا جاتا ہے؟
2۔ مہاویر اور جین کے معنی تحریر کیجیے؟
3۔ اہنسا کی وضاحت کیجیے؟
4۔ مہاویر کا اصل نام کیا تھا؟
5۔ جین مت میں گوشت خوری کے متعلق کیا تصور ہے؟
6۔ جین مت میں فروعی عہد کون سے ہیں؟ صرف چار بیان کیجیے۔
7۔ مہاویر حکمران کیوں نہیں بن سکتے تھے؟
8۔ جین مت میں خود ضبطی کی دو اقسام کے نام لکھیے؟
9۔ مہاویر کی بیوی اور بیٹی کا کیا نام ہے؟
10۔ جین مت میں جواہرِ ثلاثہ سے کیا مراد ہے؟
11۔ مہاویر نے کہاں وفات پائی؟
12۔ جین مت میں زبان کے ضبط سے کیا مراد ہے؟
13۔ جین مت کی تعلیمات کے دو اہم پہلو کون سے ہیں؟
14۔ جین مت کی معروف مذہبی شخصیات کے نام لکھیں؟
15۔ مہاویر کے والدین کا نام لکھیے؟
16۔ مہاویر کے معنی کیا ہیں؟
17۔ جین مت میں دماغ کے ضبط سے کیا مراد ہے؟
18۔ برہم چریہ کا کیا مطلب ہے؟
19۔ این۔ جی۔ او سے کیا مراد ہے؟
20۔ جین مت کے اصولِ ستیہ (سچائی) پر عمل کرنے سے انسان کے کردار پر کیا اثر پڑتا ہے؟
21۔ جین مت کے اصولِ اپری گرہ (عدمِ ملکیت یا عدمِ وابستگی) سے کیا مراد ہے؟

فصیلی سوالات/Long Questions
1۔ درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔
(الف) خود ضبطی
(ب) جواہرِ ثلاثہ
(ج) اہنسا
2۔ جین مت کے پانچ اخلاقی اصول بیان کریں؟
3۔ مہاویر کے حالاتِ زندگی تفصیل سے لکھیں؟

Answer Key (جوابات کی کنجی)
1۔ (الف) کراچی
2۔ (ج) عظیم ہیرو
3۔ (الف) برہمن خاندان
4۔ (الف) مہاویر
5۔ (د) الف، ب، ج
6۔ (ب) پانچ
7۔ (الف) جین مت میں
8۔ (د) تینوں
9۔ (د) تینوں
10۔ (ب) صحیح عقیدہ، صحیح علم اور صحیح عمل۔
11۔ (ج) جانداروں کو نقصان نہ پہنچانا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *