MCQs
(1) ملک میں پہلے عام انتخابات کس سال منعقد ہوئے؟
(الف) 1970 (ب) 1977 (ج) 1985 (د) 1988
(2) پاکستان کا پہلا آئین کس سن میں نافذ کیا گیا؟
(الف) 1956ء (ب) 1962ء (ج) 1972 (د) 1973
(3) 1958ء میں اقتدار سنبھالنے والی شخصیت کون تھیں؟
(الف) ملک غلام محمد (ب) سکندر مرزا (ج) چوہدری محمد علی (د) فیلڈ مارشل محمد ایوب خاں
(4) 1962ء کے آئین کے تحت “بنیادی جمہوریتوں” کے ممبران کی تعداد کتنی تھی؟
(الف) پچاس ہزار (ب) ساٹھ ہزار (ج) ستر ہزار (د) اسی ہزار
(5) خواجہ ناظم الدین اور ان کی کابینہ کو کس تاریخ کو برطرف کیا گیا؟
(الف) 16 اپریل 1953ء (ب) 5 مئی 1953ء (ج) 23 جون 1954ء (د) 5 ستمبر 1954ء
(6) پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی نے 10 اگست 1947ء کو کس شخصیت کو اسمبلی کا صدر منتخب کیا؟
(الف) لیاقت علی خاں (ب) خواجہ ناظم الدین (ج) محمد علی بوگرا (د) قائد اعظم
(7) “قرارداد مقاصد” کس سال منظور ہوئی؟
(الف) 1948ء (ب) 1949 (ج) 1950ء (د) 1951
(8) “ون یونٹ” کا قیام کس سال عمل میں آیا؟
(الف) 1951 (ب) 1952 (ج) 1955 (د) 1959
(9) گورنر جنرل غلام محمد نے پہلی دستور ساز اسمبلی کو کب برخاست کیا؟
(الف) 5 فروری 1954ء (ب) 24 اکتوبر 1954ء (ج) 23 مارچ 1955ء (د) 16 اکتوبر 1955ء
(10) دوسری دستور ساز اسمبلی کا قیام کس تاریخ کو عمل میں آیا؟
(الف) 14 اگست 1953 (ب) یکم جنوری 1954ء (ج) 23 جون 1955ء (د) 18 ستمبر 1955ء
Short Questions
(1) 1962ء کے آئین میں درج تین اسلامی واقعات بیان کریں۔
(2) بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی رپورٹ کب پیش ہوئی؟
(3) اسلامی اقدار سے کیا مراد ہے؟
(4) قیام پاکستان کے بعد عبوری آئین کیسے بنا؟
(5) دستور آئین سے کیا مراد ہے؟
Long Questions
(1) 1962ء کے آئین کی خصوصیات کا جائزہ لیں۔
(2) قرارداد مقاصد کے اہم نکات کی وضاحت کریں۔
(3) 1973ء کے آئین کی اسلامی دفعات بیان کریں۔
(4) 1973ء کے آئین کی خصوصیات پر روشنی ڈالیں۔
(5) 1956ء کا آئین کن خصوصیات کا حامل تھا؟
Answer Key
(1) 1970
(2) 1956ء
(3) فیلڈ مارشل محمد ایوب خاں
(4) پچاس ہزار
(5) 16 اپریل 1953ء
(6) قائد اعظم
(7) 1949
(8) 1955
(9) 24 اکتوبر 1954ء
(10) 23 جون 1955ء
