درج ذیل کثیر الانتخابی سوالات کو حل کریں:
سوال نمبر 1: ……… بھی کر عنایت مجھے
(الف) شوق عبادت (ب) شوق سجدہ (ج) شوق شہادت (د) دولت
سوال نمبر 2: حمد کے آخری بند میں شاعر اللہ تعالیٰ سے عنایت طلب کر رہا ہے:
(الف) دولت کی (ب) حُسن کی (ج) سجدے کی (د) طاقت کی
سوال نمبر 3: شاعر نے دہلیز پہ خم رکھنے کا کہا ہے۔
(الف) ماتھا (ب) پیشانی (ج) قمر (د) سر
سوال نمبر 4: سونپ کر منصب………… مجھے
(الف) اک جہاں (ب) زباں (ج) آدمیت (د) عنایت
سوال نمبر 5: شامل نصاب حمد کا ماخذ ہے۔
(الف) باب حرم (ب) باب کعبہ (ج) نور ازل (د) کعبہ عشق
سوال نمبر 6: اللہ تعالیٰ نے انسان کو بخشی ہے۔
(الف) عظمت (ب) دولت (ج) جنت (د) خلافت
سوال نمبر 7: شوق سجدہ بھی کر اب………… مجھے
(الف) اک جہاں (ب) زباں (ج) آدمیت (د) عنایت
سوال نمبر 8: زمین کا متضاد ہے۔
(الف) فلک (ب) شجر (ج) حجر (د) تلک
سوال نمبر 9: اللہ تعالیٰ نے شاعر کو کیا اعزاز سونپا ہے؟
(الف) شرافت (ب) آدمیت (ج) حکومت (د) دولت
سوال نمبر 10: گونجتا ہے جہاں تیرے۔………..سے۔
(الف) آہنگ (ب) اک جہاں (ج) زباں (د) آدمیت
سوال نمبر 11: ہر ستارے میں آباد ہے اک :
(الف) چاند (ب) کہکشاں (ج) سورج (د) جہاں
سوال نمبر 12: اللہ تعالیٰ نے پتھروں کو عطا کی:
(الف) زباں (ب) سختی (ج) نرمی (د) گویائی
سوال نمبر 13: ہر سحر پھوٹتی ہے نئے:
(الف) ڈھنگ سے (ب) رنگ سے (ج) ترنگ سے (د) آہنگ سے
سوال نمبر 14: حمد کے مطابق اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کر رہے ہیں۔
(الف) پرندے (ب) حیوان (ج) جانور (د) فرشتے
سوال نمبر 15: محاورہ: “خم رہنا” کے معنی ہیں:
(الف) اٹھا رہنا (ب) جھکے رہنا (ج) دبا رہنا (د) ہوش میں نہ رہنا
سوال نمبر 16: درست اعراب والا لفظ ہے۔
(الف) مَنْصِب (ب) مَنْصَب (ج) مَنْصُب (د) مَنصِب
سوال نمبر 17: ہر ستارے میں آباد ہے اک…………
(الف) آہنگ (ب) اک جہاں (ج) زباں (د) آدمیت
سوال نمبر 18: پتھروں کو بھی تو نے عطا کی…………
(الف) آہنگ (ب) اک جہاں (ج) زباں (د) آدمیت
سوال نمبر 19: جس نے کی………مل گیا اس کو تو۔
(الف) جستجو (ب) گفت گو (ج) چاہت (د) محبت
سوال نمبر 20: شامل نصاب حمد کے شاعر ہیں۔
(الف) مولانا حالی (ب) ظفر علی خاں (ج) مظفر وارثی (د) علامہ اقبال
درج ذیل نظم و غزل کے اشعار کی تشریح کیجیے:
(i)
سونپ کر منصبِ آدمیت مجھے
تو نے بخشی ہے اپنی خلافت مجھے
(ii)
شوقِ سجدہ بھی کر اب عنایت مجھے
خم رہے میرا سر تیری دہلیز پر
(iii)
گونجتا ہے جہاں تیرے آہنگ سے
جس نے کی جستجو مل گیا اُس کو تو
(iv)
ہر ستارے میں آباد ہے اک جہاں
چاند سورج تیری روشنی کے نشاں
(v)
یہ زمیں یہ فلک، ان سے آگے تلک
جتنی دنیائیں ہیں، سب میں تیری جھلک
(vi)
ہر سحر پھوٹتی ہے نئے رنگ سے
سبزہ و گل کھلیں سینۂ سنگ سے
(vii)
پتھروں کو بھی تو نے عطا کی زباں
جانور آدمی کر رہے ہیں سبھی
درج ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے:
سوال نمبر 1: شاعر کے نزدیک ہر سحر کس رنگ میں پھوٹتی ہے؟
سوال نمبر 2: اللہ تعالیٰ نے اپنی خلافت کا منصب کسے عطا کیا ہے؟
سوال نمبر 3: شاعر باری تعالیٰ سے شوق سجدہ کا طلب گار کیوں ہے؟
سوال نمبر 4: یہ جہاں ہر دم کس کے آہنگ سے گونجتا ہے؟
سوال نمبر 5: حیوانات و جمادات کس کی حمد و ثنا کرتے ہیں؟
MCQs Answer Key
(1) شوق سجدہ
(2) سجدے کی
(3) سر
(4) آدمیت
(5) باب حرم
(6) خلافت
(7) عنایت
(8) فلک
(9) آدمیت
(10) آہنگ
(11) جہاں
(12) زباں
(13) رنگ سے
(14) جانور
(15) جھکے رہنا
(16) مَنْصَب
(17) اک جہاں
(18) زباں
(19) جستجو
(20) مظفر وارثی
