MCQS/درج ذیل کثیر الانتخابی سوالات کو حل کریں:
1. محاسن اخلاق میں ہے:
الف. قتل و غارت ب. جبر ج. ظلم د. شجاعت
2. اڑھائی ہزار سال پہلے علم النفس کی ابتدا ہوئی:
الف. شام میں ب. ایران میں ج. عراق میں د. یونان میں
3. مادے کی ملاوٹ کو روکا جا سکتا ہے:
الف. خون میں ب. پانی میں ج. روح میں د. دودھ میں
4. الہامی مذاہب کی تعلیمات کا بنیادی نکتہ ہے:
الف. نماز ب. انسانیت ج. رسالت د. توحید
5. مذہب انسان میں اخلاقی تعلیمات کے ذریعے پیدا کرتا ہے:
الف. خدا خوفی ب. دیانتداری ج. خدمت کا جذبہ د. الف، ب ، ج
6. معاشرے کو صحت بخش بنیادیں فراہم کرنے کے لیے کس کی ضرورت ہے:
الف. معاشی استحکام ب. سیاسی استحکام ج. اخلاقی نظام د. مستحکم منصوبہ بندی
7. مذہبی اصول و ضوابط ہوتے ہیں:
الف. مقامی ب. فرضی ج. ہمہ گیر د. سائنسی
8. نظام اخلاق کی تعمیر میں سب سے اہم کردار کس کا ہوتا ہے:
الف. قانون ساز اداروں ب. معاشرے ج. مذہب د. دانشور
9. مذہب نے انسانی نفس کے اعمال ظاہر کیے ہیں:
الف. رو ب. تین ج. چار د. پانچ
10. مذاہب کی تعلیمات کس کے قریب ہوتی ہیں:
الف. انسانی فطرت ب. کردار ج. فطرت د. نفسیاتی
11. انسانوں کے بنائے ہوئے قوانین کو توڑا گیا:
الف. بار بار ب. تین بار ج. ایک بار د. تین
12. بد اعمالی کی سزا تمام مذاہب میں کس کا تصور موجود ہے:
الف. آخرت میں جوابدہی ب. زندگی ج. موت کے بعد زندگی د. خدائے برتر
13. مذہب پر عمل سے انسان کے روگ ختم ہو جاتے ہیں:
الف. سماجی ب. معاشی ج. نفسیاتی د. جسمانی
14. معیشت کی ترقی کا انصار کس پر ہوتا ہے:
الف. سرمایه کاری ب. محنت ج. سرمایه کاری د. ذہانت
15. انسانی فطرت ہے کہ کسی قانون اور ضابطے کو قبول نہ کریں تو اس پر عمل نہیں ہوتا:
الف. افراد ب. حکمران ج. دل و دماغ د. دل و دماغ
16. مذہب تقاضے پورے کرتا ہے:
الف. جسمانی ب. روحانی ج. جسمانی اور روحانی د. نفسیاتی
17. مذہب انسان کی کس میں داخل ہے:
الف. زندگی ب. تاریخ ج. فطرت د. معیشت
18. صحیح اور غلط کا فیصلہ کون کرتا ہے:
الف. فرد ب. ضمیر ج. ضمیر د. دماغ
19. تمام مذاہب کی تعلیمات مشترک ہیں:
الف. معاشی ب. معاشرتی ج. اخلاقی د. روحانی حس
20. نیک اور بد کی تمیز سکھانے والی حس کہلاتی ہے:
الف. روحانی حس ب. چھونے کی حس ج. مزاح کی جس د. اخلاقی حس
21. مذہب انسان کا بہت بڑا سہارا ہے:
الف. ذہنی ب. جذباتی ج. اخلاقی د. نفسیاتی
مختصر جوابات/Short Questions
1. ماہرین نفسیات کے نام لکھیے؟ (نصابی کتاب سے صرف دو)
2. انسان کے لیے ہوا، پانی اور خوراک کیوں ضروری ہے؟
3. تحت الشعور میں کس قسم کے واقعات جمع ہوتے ہیں؟
4. مذہب کس قسم کی بیماریوں کا علاج کرتا ہے؟
5. نفسیات سے کیا مراد ہے؟
6. کسی معاشرے کی بقا کے لیے کون کون سے عوامل ضروری ہیں؟
7. دو معائب اخلاق کے نام لکھیے؟
8. چار محاسن اخلاق اور چار معائب اخلاق کے جام لکھیں؟
9. مشرق و مغرب میں کن تعلیمات پر عمل کیا جاتا ہے؟
10. اخلاق کی تعریف کیجیے؟
11. الہامی مذاہب میں کون سا عقیدہ انسان کو راہ راست پر رکھتا ہے؟
12. اخلاق کی دو امتیازی خوبیاں کیا ہیں؟
13. انسان کی اخلاقی حس اسے کیا سکھاتی ہے؟
14. مذہب اور نفسیات کا مشترک موضوع کیا ہے؟
15. اخلاقیات کے باب میں فرد اور معاشرے میں سے کس کو زیادہ اہمیت حاصل ہے؟
16. دو اعمال لکھے جنھیں مذہب اسلام منع کرتا ہے؟
17. اخلاقی حس یا ضمیر کسے کہتے ہیں؟
18. انسان کی فطرت مادی وسائل کے علاوہ اور کس چیز کا تقاضہ کرتی ہے؟
19. مذہبی تعلیمات میں کسی تعلیم پر سب سے زیادہ زور دیا جاتا ہے؟
20. اخلاق کے بڑے بڑے ماخذ کون کون سے ہیں؟
21. مذہب انسان کا بہت بڑا نفسیاتی سہارا ہے۔ آپ کیسے ثابت کریں گے؟
22. انسانی ضمیر کس سے زیادہ متاثر ہوتا ہے؟
23. نفسیاتی بیماریاں انسان کے جسم کے اندر کون سی تبدیلیاں لاتی ہیں؟
24. نظام اخلاق کن چیزوں پر مشتمل ہوتا ہے؟
25. مچھلیوں کے تیرنے کے بارے میں مذہب اور نفسیات کے نقطہ نظر کا موازنہ کیجیے؟
تفصیلی سوالات/Long Questions
1. مذاہب کی ذاتی اہمیت پر نوٹ لکھیں؟
2. اخلاق اور معاشرہ پر نوٹ لکھیں؟
3. مذہب انسان کا نفسیاتی سہارا ہے اور یہ کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ بحث کیجیے؟
4. مذہب کی اخلاقی اہمیت کیا ہے؟ بحث کریں۔
5. مذہب اور نفسیات کا تعلق کیا ہے؟ دو مثالوں سے واضح کریں۔
Answer Key
1. شجاعت
2. یونان میں
3. روح میں
4. توحید
5. الف، ب، ج
6. اخلاقی نظام
7. ہمہ گیر
8. مذہب
9. تین
10. انسانی فطرت
11. بار بار
12. موت کے بعد زندگی
13. نفسیاتی
14. سرمایه کاری
15. دل و دماغ
16. جسمانی اور روحانی
17. فطرت
18. ضمیر
19. اخلاقی
20. اخلاقی حس
21. نفسیاتی
