درج ذیل کثیر الانتخابی سوالات کو حل کریں/MCQs:
1. مہاویر نے جین مت:
الف. کی اصلاح کی ب. اسے منظم کیا ج. اس کی اشاعت کی د. الف، ب ، ج
2. ساتویں صدی سے پانچویں صدی قبل مسیح پروان چڑھنے والا مذہب ہے:
الف. ہندو مت ب. جین مت ج. بدھ مت د. اسلام
3. مہاویر کے آٹھویں جانشین کا نام تھا:
الف. بھدرا بہو ب. سادھو ج. کھار ویل د. اشوک
4. ہندو مت ، بدھ مت اور جین مت میں مشترک ہے:
الف. عقائد ب. رسوم ج. ثقافتی اور لسانی رشتے د. الف، ب، ج
5. جین مت کا مرکزی خیال ہے:
الف. مادے کو فنا کرنا ب. روح کو مادے سے نجات دلانا ج. اصول حرکت د. ادھرم یا سکون
6. مہاویر نے جین مت میں تبدیلیاں کیں:
الف. عجیب ب. قابل توجہ ج. دوررس د. معمولی
7. دنیا بھر میں جین مت ماننے والوں کی تعداد ہے:
الف. چالیس لاکھ ب. تیس لاکھ ج. پچاس لاکھ د. پچاس لاکھ
8. جین مت میں تیر تھنکر کو بہت اہمیت حاصل ہے:
الف. پہلے ب. دوسرے ج. تیسرے د. آخری
9. جین مت نے کئی اُتار چڑھاؤ دیکھے:
الف. انیسویں صدی میں ب. بیسویں صدی میں ج. اکیسویں صدی میں د. بائیسویں صدی میں
10. مہاویر پیدا ہوئے:
الف. 995 ق م ب. 599 ق م ج. 959 ق م د. 559 ق م
11. مہاویر ______ تیر تھنکر تھے:
الف. پہلے ب. دوسرے ج. تئیسویں د. آخری
12. جین مت کے پہلے تیر تھنکر تھے:
الف. مہاویر ب. رشبھ ج. شنکر د. گورو نانک
13. مہاویر اس دنیا سے سدھائے:
الف. 527 ق م ب. 528 ق م ج. 529 ق م د. 530 ق م
14. جین مت کے سات نظریوں میں سارا ______ سمٹ آیا ہے:
الف. مذہب ب. فلسفہ ج. مذہبی فلسفہ د. علمی ورثہ
مختصر جوابات/Short Questions
1. جین مت میں مہاویر کو بڑی اہمیت کیوں حاصل ہے؟
2. ہندوستان کے علاوہ جین مت کے ماننے والے کن براعظموں میں قیام پذیر ہیں؟
3. جین مت کی تعلیمات کا مرکزی خیال کیا ہے؟
4. جین مت میں دھرم سے کیا مراد ہے اور کیوں ضروری ہے؟
5. جین مت کے فرقہ دگامبر نے پندرھویں صدی میں کون سی تحریکیں شروع کیں اور ان کے کیا اثرات ہوئے؟
6. آواگون کا عقیدہ تحریر کیجیے؟
7. ہندوستان کے تین بڑے قدیم مذاہب کے نام لکھیں؟
8. جین مت میں آخری تیر تھنکر مہاویر کو بڑی اہمیت کیوں حاصل ہے؟
9. جین مت اور ہندو مت میں کون سا عقیدہ مشترک ہے؟
10. جین مت روح کی نجات کے لیے کس بات پر زور دیتا ہے؟
11. اس وقت جین مت کے پیروکار کہاں کہاں اور کتنی تعداد میں رہتے ہیں؟
12. جین مت کے آخری تیر تھنکر کون تھے؟
13. جین مت کے دو فرقوں کے نام لکھیں؟
14. ہندوستان کے علاوہ جین مت کے پیروکار کن ملکوں میں رہتے ہیں؟
15. جین مت کب پروان چڑھا؟
16. اس وقت دنیا بھر میں جین مت کے ماننے والوں کی تعداد کتنی ہے؟
17. جین مت 80ء میں کون سے فرقوں میں تقسیم ہوا؟
18. مہاویر نے کن ریاستوں میں جین مت کو پھیلایا؟
19. جین مت کے پہلے اور آخری تیر تھنکر کے نام تحریر کریں؟
تفصیلی سوالات
1. جین مت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
2. روح اور مادے کے بارے میں جین مت کے عقائد کیا ہیں؟
Answer Key (جوابات کی کنجی)
1. الف، ب، ج
2. جین مت
3. بھدرا بہو
4. الف، ب، ج
5. روح کو مادے سے نجات دلانا
6. دور رس
7. چالیس لاکھ
8. پہلے
9. بیسویں صدی میں
599.10 ق م
11.آخری
12. رشبھ
13. 527 ق م
14. مذہبی فلسفہ
