MCQs
(1) آئین میں اٹھارویں ترمیم کس سال منظور ہوئی؟
(الف) 2008ء (ب) 2009ء (ج) 2010 (د) 2011
(2) ضلع کونسل میں اقلیتوں کے لیے کتنی نشستیں مخصوص ہیں؟
(الف) 2 (ب) 3 (ج) 4 (د) 5
(3) ضلع کونسل میں عورتوں کے لیے کتنی نشستیں مخصوص ہیں؟
(الف) 15 (ب) 13 (ج) 12 (د) 11
(4) شہری علاقے میں مقامی حکومت کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
(الف) دو حصوں میں (ب) تین حصوں میں (ج) چار حصوں میں (د) پانچ حصوں میں
(5) یونین کونسل کے جنرل اراکین کی کل تعداد کتنی ہوتی ہے؟
(الف) 2 (ب) 3 (ج) 5 (د) 6
(6) وائسرائے لارڈ رپن نے ایک ایکٹ کے ذریعے مقامی حکومت کا نظام کب نافذ کیا؟
(الف) 1880ء (ب) 1882 (ج) 1884 (د) 1886
(7) یونین کونسل میں کسانوں، نوجوانوں اور غیر مسلموں کی کتنی مخصوص نشستیں ہیں؟
(الف) ایک ایک (ب) دو دو (ج) تین تین (د) چار چار
(8) مقامی حکومتوں کے لیے نیا آرڈیننس کس سال لاگو ہوا؟
(الف) 2011ء (ب) 2012ء (ج) 2013 (د) 2014
(9) ضلع کونسل کے چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار کیا ہے؟
(الف) براہ راست (ب) مشترکہ پینل (ج) انفرادی پینل (د) کوئی نہیں
(10) میونسپل کارپوریشن میں سب سے اہم افسر کون ہوتا ہے؟
(الف) ڈی سی او (ب) چیف آفیسر (ج) اے سی (د) مجسٹریٹ
Short Questions
(1) قیام پاکستان کے بعد مقامی حکومت کا ادارہ فعال کیوں نہیں رہا؟
(2) مقامی حکومت کے انتخاب کس طرز پر ہوتے ہیں؟
(3) ضلع میں کون سے محکمے کام کرتے ہیں؟
(4) تحصیل حکومت کی تشکیل کیسے ہوتی ہے؟
(5) چیف آفیسر کون ہوتا ہے؟
(6) یونین حکومت کیسے بنتی ہے؟
(7) تحصیل ناظم اور نائب ناظم کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟
(8) مقامی حکومت کے مقاصد تحریر کریں۔
(9) ضلعی حکومت کی تشکیل کیسے ہوتی ہے؟
(10) لوکل گورنمنٹ پلان 2000ء کی بنیاد کن نکات پر رکھی گئی؟
Long Questions
(1) مقامی حکومت کی تعریف کریں اور اس کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈالیں۔
(2) میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی تشکیل اور فرائض بیان کریں۔
(3) میونسپل کارپوریشن کی تشکیل اور فرائض بیان کریں۔
(4) ضلعی حکومت کی تشکیل اور فرائض بیان کریں۔
(5) یونین کونسل کی تشکیل اور اس کے فرائض تحریر کریں۔
Answer Key
(1) 2010
(2) 5
(3) 15
(4) تین حصوں میں
(5) 6
(6) 1882
(7) ایک ایک
(8) 2013
(9) براہ راست
(10) چیف آفیسر
