Home → Resource

10th – Ethics – Chapter 1 – مذہب کا تعارف

MCQS/درج ذیل کثیر الانتخابی سوالات کو حل کریں:
1۔ جرائم بڑھ جاتے ہیں جب:
الف۔ وسائل کم ہو جائیں  ب۔ ضروریات بڑھ جائیں  ج۔ اخلاقی تعلیمات کم ہو جائیں  د۔ وسائل بڑھ جائیں
2۔ تمام مذاہب _____ کا درس دے کر مایوسی کے اندھیروں سے نکالتے ہیں:
الف۔ خودی  ب۔ خدا شناسی  ج۔ یقینِ کامل  د۔ امید
3۔ مذہب انسانی کردار میں _____ پیدا کرتا ہے:
الف۔ رحم دلی اور ہمدردی  ب۔ ایثار اور سخاوت  ج۔ خلق کا جذبہ  د۔ تینوں
4۔ مذاہب کی ہدایات پر عمل کیا جائے تو جرائم:
الف۔ ختم ہو جاتے ہیں  ب۔ کم ہو جاتے ہیں  ج۔ جوں کے توں رہتے ہیں  د۔ پیدا ہونا بند ہو جاتے ہیں
5۔ کسی بھی قومی بحران میں مذہب _____ کا درس دے کر مشکلات سے نکالتا ہے:
الف۔ صبر و حوصلے  ب۔ توکل  ج۔ خودداری  د۔ خلق
6۔ بدترین حالات میں _____ ایک بڑا سہارا بنتا ہے:
الف۔ مذہب  ب۔ روپیہ پیسہ  ج۔ قبائلی  د۔ توکل
7۔ گناہ اور جرم کا وجود ہے:
الف۔ ازل سے  ب۔ 10 سال سے  ج۔ 20 سال سے  د۔ 10 سال سے کم
8۔ کس نے کہا؟
9۔ جرائم کے خاتمے کے لیے سزا:
الف۔ منفی کردار ادا کرتی ہے  ب۔ کوئی کردار ادا نہیں کرتی  ج۔ مثبت کردار ادا کرتی ہے  د۔ ایک حد تک مفید رہتی ہے
10۔ مذہب انسان کو _____ دیتا ہے:
الف۔ حوصلہ  ب۔ نفسیاتی سہارا  ج۔ اخلاقی جرأت  د۔ تحریک
11۔ گناہ اور جرم:
الف۔ ایک دوسرے کی ضد ہیں  ب۔ ایک چیز ہیں  ج۔ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں  د۔ آپس میں کوئی تعلق نہیں
12۔ جرائم کی روک تھام کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے:
الف۔ معاشرہ  ب۔ استاد  ج۔ دوست  د۔ مذہب
13۔ تفریحِ طبع کے لیے خریدے گئے آلات کچھ عرصے کے بعد:
الف۔ اکتاہٹ پیدا کرنے لگتے ہیں  ب۔ شوق کو بڑھا دیتے ہیں  ج۔ ضرورت بن جاتے ہیں  د۔ بیکار ہو جاتے ہیں
14۔ گناہ اور جرائم کی جڑیں پائی جاتی ہیں:
الف۔ انسانی فطرت میں  ب۔ انسانی دماغ میں  ج۔ انسانی دل میں  د۔ انسانی کردار میں
15۔ مذہب انسان کا سہارا ہے:
الف۔ تحریک  ب۔ نفسیاتی  ج۔ اعتماد  د۔ جرأت

مختصر جوابات/Short Questions
1۔ زرتشت اور کنفیوشس مذہب کے بانیوں کے نام تحریر کیجیے؟
2۔ گناہ اور جرم میں کیا فرق ہے؟
3۔ مذہب کے مقرر کردہ اصول سے کیا مراد ہے؟
4۔ شخصی زندگی میں کیسے بحران آتے ہیں؟ صرف نام لکھیں۔
5۔ گناہ سے کیا مراد ہے؟
6۔ جرم کی تعریف کریں؟
7۔ مذہب کی اخلاقی تعلیمات انسان پر کیسے اثر کرتی ہیں؟
8۔ انسان کی فطرت مادی وسائل کے علاوہ اور کس چیز کا تقاضا کرتی ہے؟
9۔ گوتم بدھ کا اس دنیا کے بارے میں کیا نظریہ تھا؟
10۔ تین بڑے الہامی مذاہب کے نام لکھیں؟
11۔ بہت زیادہ دولت کمانے والوں کو نیند کیسے آتی ہے؟
12۔ چند قومی بحرانوں کی وضاحت کریں۔
13۔ عرب بدوؤں کو کس خوبی نے بحران سے نکلنے میں مدد دی؟
14۔ شخصی زندگی کے دو بحرانوں کے نام لکھیے؟
15۔ الہامی مذاہب کی کون سی قدر مشترک ہے؟
16۔ گناہ اور جرم کی سزا میں کیا فرق ہے؟
17۔ ارب پتی افراد نیند کیسے کرتے ہیں؟
18۔ دو قومی بحرانوں کے نام لکھیے؟
19۔ جرائم روکنے کے لیے تین قسم کے قوانین کے نام لکھیں؟
20۔ تین ایسے بڑے جرائم کے نام لکھیں جو جرم کے ساتھ ساتھ گناہ بھی ہیں؟
21۔ دو افراد کو نیند کیوں نہیں آتی؟
22۔ حقوق و فرائض میں توازن نہ رہے تو کیا نتیجہ نکلتا ہے؟

فصیلی سوالات/Long Questions
1۔ جرائم کی شرح کم کرنے کے لیے چند تجاویز تحریر کریں؟
2۔ جرائم کیوں ہوتے ہیں؟ اس بارے میں مختلف نظریات کا جائزہ لیں۔
3۔ قومی بحرانوں میں مذہب کیسے کام آتا ہے؟
4۔ جرائم کی بیخ کنی میں مذہب کا کردار پیش کریں؟
5۔ مذہب بحرانوں میں ایک فرد کی کیا مدد کرتا ہے؟

Answer Key (جوابات کی کنجی)
1۔ الف — وسائل کم ہو جائیں
2۔ د — امید
3۔ د — تینوں
4۔ الف — ختم ہو جاتے ہیں
5۔ الف — صبر و حوصلے
6۔ الف — مذہب
7۔ الف — ازل سے
8۔ اصل سوال واضح نہیں
9۔ د — ایک حد تک مفید رہتی ہے
10۔ ب — نفسیاتی سہارا
11۔ ج — ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں
12۔ د — مذہب
13۔ ج — ضرورت بن جاتے ہیں
14۔ الف — انسانی فطرت میں
15۔ ب — نفسیاتی
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *