Home → Resource

9th – English– Grammar – Tenses (Translation)

Translate the following sentences into English

  1. وہ سہیلیاں مارچ سے ایک دوسرے کو مل رہی ہیں۔
  2. آیا میں اس کو معاف کر رہا تھا؟
  3. آیا تمام اراکین اس تجویز سے اتفاق کر رہے ہوں گے؟
  4. لوگ کل سے ڈاکو کی موت پر افسوس نہیں کر رہے تھے۔
  5. آیا خراب پھلوں پر مکھیاں بھنبھنا رہی ہیں؟
  6. ڈائریکٹر اس منصوبے کو مسترد کر رہا ہوگا۔
  7. بچہ دو بجے سے کھلونوں سے کھیل رہا ہے۔
  8. بشیر دو گھنٹے سے سبق یاد نہیں کر رہا تھا۔
  9. لوگ ہوائی اڈے پر جا رہے ہیں۔
  10. وہ مذاق نہیں کر رہے تھے۔
  11. وہ دوپہر سے لکڑی چیر رہا ہوگا۔
  12. میں اس کو راز نہیں بتا رہا تھا۔
  13. کیا تمہاری گھڑی روزانہ پانچ منٹ پیچھے رہ رہی ہے؟
  14. شریف آدمی تمہیں حقارت سے دیکھ رہا ہے۔
  15. مجید اپنے بھائی کو ستا رہا ہوگا۔
  16. تم اپنے ساتھی سے تعاون کر رہے تھے۔
  17. میں وقت ضائع کر رہا ہوں۔
  18. امیر خیرات نہیں دے رہا تھا۔
  19. آیا مہمان ایک گھنٹے سے کھانے کا انتظار کر رہے ہوں گے؟
  20. آقا غلام کو نہیں پیٹ رہا ہے۔
  21. مہمان کب یہاں پہنچ رہے ہیں؟
  22. شرارتی لڑکے ٹیوب سے ہوا نکال رہے تھے۔
  23. شیر بکری کو چیر پھاڑ رہا ہوگا۔
  24. کتنے آدمی اس معاملے پر غور کر رہے ہیں۔
  25. ہم کئی گھنٹوں سے آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔
  26. ڈاکٹر زخمی کی مرہم پٹی نہیں کر رہا تھا۔
  27. آیا لڑکوں نے شور مچایا؟
  28. لوگ شام سے صدر کا استقبال کرنے کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔
  29. حیدر نوکر کو تمہارے پاس بھیج رہا ہوگا۔
  30. وہ ۱۹۸۲ء سے مکان میں رہ نہیں رہا تھا۔
  31. کمہار برتن پکا رہا ہوگا۔
  32. کنجوس پانچ سال سے ایک ایک پیسہ جمع کر رہا ہے۔
  33. آپ کے بارے میں پوچھ رہا ہے۔
  34. آیا وہ جنگل سے گزر رہا تھا؟
  35. آیا دونوں کھلاڑی کے پیچھے بھاگ رہے ہوں گے؟
  36. شیر پانی نہیں پی رہا تھا۔
  37. تمہارا بھائی کس کو خط لکھ رہا ہے؟
  38. معزز مہمانوں کو ہار پہنا رہا ہوگا۔
  39. میرا بیٹا سکول جا رہا ہے۔
  40. لڑکیاں گیت گا رہی تھیں۔
  41. بکری گوشت کھاتی ہے۔
  42. لوگ تفریح کے لیے چھانگا مانگا نہیں جا رہے تھے۔
  43. کیا آپ مہمانوں کو پھول پیش کریں گے؟
  44. وہ کسی سے نفرت نہیں کرتا ہے۔
  45. لڑکی اپنی امی کو بلا رہی ہے۔
  46. لڑکا امتحان کی تیاری اچھی طرح کر رہا تھا۔
  47. تم کھوٹا سکہ چلاؤ گے۔
  48. مرغ انڈے دے رہی ہے۔
  49. گھوڑے کے چار سم ہوتے ہیں۔
  50. میرے پاس خوبصورت تصویر نہ تھی۔
  51. بعض ملازم محنت سے کام نہیں کریں گے۔
  52. فقیر کے پاس لاٹھی نہیں ہے۔
  53. کیا سپاہی کے پاس تیز تلوار ہے؟
  54. امیر آدمی خیرات دے رہا ہے۔
  55. تمہارا سکول کل نہیں کھلے گا۔
  56. نوکر کے پاس روپے تھے۔
  57. یہ کپڑا سستا بک رہا ہے۔
  58. آپ شام کو سیر کے لیے نہیں گئے تھے۔
  59. کھلاڑی میدان میں کھیل رہے ہوں گے۔
  60. امیر آدمی خیرات نہیں دے رہا ہے۔
  61. فقیر سکے گن رہا ہے؟
  62. وہ نلکہ کی ٹوٹی کھول رہا تھا۔
  63. میں اس سے ملنے کی خواہش رکھوں گا۔
  64. ہم مکے بازی کا کھیل پسند نہیں کرتے تھے۔
  65. اسلم دوپہر سے پتنگ اڑا رہا ہے۔
  66. جلدساز کتابوں کی جلد نہیں بنا رہا تھا۔
  67. آیا استاد حاضری لگا رہا ہوگا؟
  68. سب دوست منگل سے اکٹھے سفر کر رہے ہیں۔
  69. آیا ہیڈ ماسٹر نے لڑکوں کو معاف کیا؟
  70. ہم کل سے واپس جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
  71. لڑکوں نے معافی نہیں مانگی ہوگی۔
  72. ملاح دو گھنٹے سے اپنی کشتیاں چھوڑ رہے تھے۔
  73. غریب بچی چیخ رہی ہے۔
  74. آیا مسافر گھوڑوں پر سواری کر رہے تھے؟
  75. آیا وہ شہر کو خوبصورت بنا رہا ہوگا؟
  76. وہ پیدل نہیں چل رہا تھا۔
  77. وہ کیوں پیدل چل رہا ہے؟
  78. تم ادھر اُدھر پھر رہے ہوگے۔
  79. میں آسماں کی طرف دیکھ رہا تھا۔
  80. وہ تصویر بنا رہا ہے۔
  81. دوکاندار دکان سجا رہا ہے۔
  82. آیا قافلہ پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ رہا تھا؟
  83. آیا گاڑی میں سوار ہونے سے پہلے تم نے ٹکٹ خریدا ہوگا؟
  84. لوگ واپس نہیں جا رہے تھے۔
  85. وہ ایک گھنٹے سے خط لکھ رہا ہے؟
  86. لڑکی دس دن سے یہ کتاب پڑھ رہی ہوگی۔
  87. میں ایک ماہ سے یہ تصویر بنا رہا تھا۔
  88. لوگ چار سال سے تمہاری وطن واپسی کا انتظار کر رہے ہیں۔
  89. میں بوڑھا آدمی ہوں۔
  90. گلی میں روشنی نہ تھی۔
  91. مداری اپنے کرتب دکھائے گا۔
  92. یہ کتاب دلچسپ نہیں تھی۔
  93. تم افسردہ کیوں ہو؟
  94. ماہی گیر مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔
  95. پہلوان اکھاڑے میں اتریں گے۔
  96. تمام آم کھٹے تھے۔
  97. پاکستان میرا پیارا وطن ہے۔
  98. وہ تمام اچھے طالبعلم ہیں۔
  99. وہ ہر روز سبق سنائے گی۔
  100. لوگ تفریح کے لیے چھانگا مانگا جا رہے تھے۔
  101. کیا تم اپنی خالہ کے گھر جا رہی ہو؟
  102. یہ قیمتی گھڑی نہیں ہے۔
  103. میں اپنے دوستوں کو رخصت کروں گا۔
  104. لڑکا امتحان کی تیاری اچھی طرح کر رہا ہے۔
  105. آپ شام کو سیر کے لیے جاتے ہیں۔
  106. وہ اپنی ماں کو چار ماہ سے کچھ نہیں دے رہا تھا۔
  107. تم مکان کب خالی کروگے؟
  108. میں اس سے ملنے کی خواہش رکھتا ہوں۔
  109. ہم مکے بازی کا کھیل پسند کرتے ہیں۔
  110. وہ سہیلیاں مارچ سے ایک دوسرے کو نہیں مل رہی تھیں۔
  111. گوالا دودھ میں پانی ملائے گا۔
  112. لوگ کل سے ڈاکو کی موت پر افسوس کر رہے ہیں۔
  113. پرنسپل تمہاری چھٹی منظور کر رہا ہے۔
  114. آیا نوکر خط ڈاک میں ڈال رہا تھا؟
  115. آیا تمہارا سکول کل کھل رہا ہوگا؟
  116. لڑکیاں آج رقص نہیں کر رہی تھیں۔
  117. ہم ڈاکٹر کو بلا رہے ہیں۔
  118. اس لڑکے نے سبق یاد کر لیا ہے۔
  119. اصغری یوم پیدائش کا کیک نہیں کاٹ رہی تھی۔
  120. آیا لڑکیاں چیز میں جھاڑو لگا رہی ہوں گی؟
  121. اس لڑکی نے کہانی نہیں لکھی تھی۔
  122. وہ نظم پڑھ رہا ہے؟
  123. آپ اپنا کام ختم کر رہے ہیں۔
  124. دھوبن کپڑے استری کر رہی ہوگی۔
  125. سنار زیور تیار کر رہا تھا۔
  126. ہم نو بجے سے میچ کھیل رہے ہیں۔
  127. آیا لڑکا سوموار سے بخار میں مبتلا تھا؟
  128. آیا تم اکتوبر سے امتحان کی تیاری کر رہے ہوگے؟
  129. وہ 1983ء سے اس مکان میں رہ نہیں رہا تھا۔
  130. میں 16 تاریخ سے درخت لگا رہا ہوں؟
  131. صبح سے بارش ہو رہی ہوگی۔
  132. بارش دو دن سے ہو رہی تھی۔
  133. ہم تین بجے سے تیر رہے ہیں۔
  134. محنتی طالبعلم انعام لیتے ہیں۔
  135. ڈاکٹر تین دن سے مریضوں کا علاج نہیں کر رہے تھے۔
  136. کیا دوکاندار کم تولے گا؟
  137. نجمہ کپڑے اجلے دھوتی ہے۔
  138. وہ باقاعدہ ورزش نہیں کرتا تھا۔
  139. وہ ہمیشہ سچ بولے گی۔
  140. وہ اپنا کام آپ نہیں کرتے ہیں۔
  141. مجھے اکتوبر سے اپنے بھائی کے خط مل رہے ہیں۔
  142. ہم دشمن کو شکست دے رہے ہیں۔
  143. آیا وہ ضرور جرمانہ ادا کر رہا تھا؟
  144. آیا وہ ضرور صدر کا انتظار کر رہا ہوگا؟
  145. تم ضرور ہمارے حکم کی تعمیل نہیں کر رہے تھے۔
  146. کچھ طلبہ باقاعدہ کام کر رہے ہیں؟
  147. کلرک وقت پر دفتر آ رہا ہوگا۔
  148. افسر چپڑاسی کو تنبیہ کر رہا ہے۔
  149. بعض ملازم محنت سے کام نہیں کر رہے تھے۔
  150. انہوں نے ہم کو تحفہ دے رہے ہیں۔
  151. آیا اکبر نے اپنے فرض سے غفلت برتی تھی؟
  152. انہوں نے نماز پڑھ لی ہوگی۔
  153. ہم گاڑی میں سوار نہیں ہو رہے ہیں۔
  154. بچوں نے مٹھائی کھائی؟
  155. حمید انعام حاصل کر رہا تھا۔
  156. آیا تمہارا بھائی پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ رہا ہوگا؟
  157. لوگوں نے چور پکڑ رہے ہیں۔
  158. استاد جماعت کو انگلش پڑھا رہا ہے۔
  159. اچھے دوست دھوکا نہیں دیتے تھے۔
  160. مالی پودوں کو پانی دے رہا ہوگا۔
  161. ہم یہاں کسی کا انتظام نہیں کر رہے ہیں۔
  162. لوگ کہاں ناچ رہے ہیں؟
  163. لوگ تفریح کے لیے چھانگا مانگا جا رہے تھے۔
  164. چور مکان میں نقب لگا رہا ہوگا۔
  165. لڑکا امتحان کی تیاری اچھی طرح کر رہا تھا۔
  166. مرغی ہر روز انڈا دے رہی ہے۔
  167. آیا جلوس یہاں سے دس بجے روانہ ہو رہا تھا؟
  168. آیا لڑکیاں شادی کے موقع پر گیت گا رہی ہوں گی؟
  169. لڑکے تماشا دیکھنے نہیں جا رہے تھے۔
  170. مداری اپنے کرتب دکھا رہا ہے؟
  171. پہلوان اکھاڑے میں اتر رہا ہوگا۔
  172. برسات کے موسم میں دریاؤں میں سیلاب آ رہا ہے۔
  173. میں وظیفہ حاصل کر رہا تھا۔
  174. کھلاڑی چار بجے سے فٹ بال کھیل رہے ہیں۔
  175. وہ جان بچانے کے لیے بھاگ نہیں رہا تھا۔
  176. کتے خرگوش پر جھپٹ رہے ہوں گے۔
  177. اس نے اپنی کتاب دینے سے انکار کر دیا تھا۔
  178. آیا تمہارا بھائی پہاڑ کی چوٹی پر پہنچا؟
  179. بچہ دو گھنٹے سے رو رہا ہے۔
  180. میں سات بجے تک سیر کر رہا ہوگا۔
  181. نوکر مرغیوں کو ڈربے میں بند نہیں کر رہا ہے۔
  182. ہم دوپہر کے وقت خبریں سن رہے ہیں۔
  183. آیا تہور بھائی چار سال نظمیں لکھ رہا تھا؟
  184. آیا بدقسمت آدمی کئی دن سے سوچ رہا ہوگا؟
  185. چپڑاسی گھنٹی نہیں بجا رہا تھا۔
  186. خانہ بدوش جنوری سے کہاں رہ رہے ہیں؟
  187. امیر آدمی غریب کو خیرات دے رہا ہوگا۔
  188. لڑکا سوال حل کر رہا ہے۔
  189. ہم ایک ساتھ سفر نہیں کر رہے تھے۔
  190. امجد گھڑی کو چابی دے رہا ہے۔
  191. ان کے پاس ہار تھے۔
  192. سورج طلوع ہو رہا ہوگا۔
  193. پولیس قاتل کے پیچھے بھاگ نہیں رہی ہے۔
  194. کیا خراب پھلوں پر مکھیاں بھنبھنا رہی ہیں؟
  195. ہم ایک نئی کتاب چھاپ رہے تھے۔
  196. چاند غروب ہو رہا ہوگا۔
  197. وہ اپنا کام آپ نہیں کرتے تھے۔
  198. وہ اچھی کتابیں پڑھتا ہے۔
  199. کیا ان کے پاس کچھ شہد تھا؟
  200. یہ بچہ جھوٹ نہیں بولے گا۔
  201. رکشا اس طرف نہیں آ رہا ہے۔
  202. نسیمہ ہمیشہ سچ بولتی ہے۔
  203. میں اپنی گھڑی تلاش کر رہا تھا۔
  204. وہ وقت پر سکول آئیں گے۔
  205. میرے بھائی کے پاس زمین نہ تھی۔
  206. ہم آرام کر رہے ہیں۔
  207. تم نے سوال حل نہیں کیا تھا۔
  208. آیا ڈاکو صاف بچ کر نکل رہا ہوگا؟
  209. چوکیدار گھر نہیں جا رہا ہے۔
  210. آیا اس نے اپنی بے عزتی کا بدلہ لیا؟
  211. میں ایک کیمرہ خرید رہا ہوں۔
  212. تم ناشتہ کر رہے ہوں گے۔
  213. انہوں نے کار روک رہی تھی۔
  214. جوتے ساز جوتے بناتے ہیں۔
  215. وہ ہمیں پندرہ دن سے نصیحت نہیں کر رہے تھے۔
  216. تمہارے لیے خطرے کا سامنا کون کرے گا؟
  217. کریم اپنے دانت صاف نہیں کرتا ہے۔
  218. آپ چینی کا کاروبار کرتے ہیں؟
  219. وہ اچھا آدمی تھا۔
  220. میں اسے معاف نہیں کروں گا۔
  221. لڑکیاں گیت گاتی ہیں۔
  222. ہم اپنی قابلیت کی لاف مارتے ہیں۔
  223. وہ ہاتھ میں چھتری نہیں رکھتا تھا۔
  224. تمہاری مخالفت کون کرے گا؟
  225. تمہارا بھائی گائے کی دیکھ بھال نہیں کرتا ہے۔
  226. اچھے لڑکے دوسروں کو گالی دیتے ہیں۔
  227. میں پاکستان کا نقشہ بنا رہا تھا۔
  228. برف پہاڑوں پر پگھلے گی۔
  229. گوالہ گائے کا دودھ دوھ رہا ہے۔
  230. لوگ نعرے لگا رہے ہیں۔
  231. آیا ہیڈ ماسٹر کے آنے سے پہلے طالبعلم استاد سے گستاخی کر رہا تھا؟
  232. آیا پولیس کے پہنچنے سے پہلے افسر رشوت لے رہا ہوگا؟
  233. پولیس لاٹھیاں برسانے سے پہلے نعرے نہیں لگا رہی تھی۔
  234. آیا اس نے پہلے سانپ مارا تھا؟
  235. کلرک افسر کے بنا چپڑاسی کو برخاست کر رہا ہوگا۔
  236. شاہ جہاں کے تاج محل بنانے سے پہلے کس نے ایسی شاندار عمارت بنائی تھی؟
  237. چوکیدار کے آنے سے پہلے چور دروازے کا تالہ کھول رہا ہے۔
  238. وہ اب کہاں ہے؟
  239. باغ میں کون تھا؟
  240. برسات کے موسم میں دریاؤں میں سیلاب آئے گا۔
  241. فقیر لنگڑا نہ تھا۔
  242. میں وفادار ہوں۔
  243. امجد گھڑی کو چابی دے رہا ہے۔
  244. وہ ضرور جرمانہ ادا کرے گا۔
  245. تمہارے دوست وہاں نہیں تھے۔
  246. میرا والد اپنے دوستوں کا انتظار کر رہا ہے۔
  247. آیا لکڑہارا تین دن سے کلہاڑی ڈھونڈ رہا تھا؟
  248. آیا آپ دو گھنٹے سے انتظار کر رہے ہوں گے؟
  249. صبح بارش نہیں ہو رہی تھی۔
  250. بچہ کب سے کھلونوں سے کھیل رہا ہے؟
  251. لوگ پتنگ اڑا رہے ہیں۔
  252. جلدساز چار دن سے کتابوں کی جلد کر رہا ہوگا۔
  253. بوڑھا کمرے میں اونگھ رہا تھا۔
  254. موسم سرما ختم ہو رہا ہے۔
  255. عورتیں گا نہیں رہی تھیں۔
  256. آیا تم کیا سوچ رہے ہوگے؟
  257. پودے بڑھ کر درخت نہیں بن رہے ہیں۔
  258. غریب آدمی امیر ہو رہا ہے؟
  259. امجد انعام حاصل کر رہا تھا۔
  260. ہم میت دیکھ رہے ہوں گے۔
  261. ہم نے دعوت قبول کر لی تھی۔
  262. وہ ستمبر سے باقاعدہ سکول جا رہا ہے۔
  263. آیا وہ دوپہر سے لکڑی چیر رہا تھا؟
  264. آیا یہ آدمی دو بجے سے غوطے لگا رہا ہوگا؟
  265. اسلم اور انور سوموار سے اکٹھے کام نہیں کر رہے تھے۔
  266. آیا شرارتی لڑکے ٹیوب سے ہوا نکال رہے ہیں؟
  267. نسیمہ ۱۹۸۰ء سے گرل گائیڈ کی تربیت حاصل کر رہی ہے۔
  268. مچھیرے تین دن سے مچھلیاں پکڑ رہے ہوں گے۔
  269. لڑکے شام سے ہوم ورک کر رہے تھے۔
  270. ہم سب خوش ہیں۔
  271. پہاڑ کی چوٹی بلند تھی۔
  272. پولیس ڈاکو کو پکڑنے میں کامیاب ہو جائے گی۔
  273. یہ کتابیں دلچسپ نہ تھیں۔
  274. کیا سیب میٹھا پھل ہے؟
  275. گوالہ گائے کا دودھ دوھ رہا ہے۔
  276. یہ مرغی ہر روز انڈا دے گی۔
  277. ہمارے سپاہی بہادر تھے۔
  278. عدالت اسے بری کر رہی ہے۔
  279. آیا مزدوروں نے معاوضہ لینے سے پہلے ہڑتال کھول دی تھی؟
  280. آیا مسافروں کے ہوائی اڈے پہنچنے سے پہلے جہاز پرواز کر رہا ہوگا؟
  281. سورج غروب ہونے تک اس نے کام ختم نہیں کیا تھا۔
  282. شام ہونے سے پہلے شیر گائے کو اٹھا کر کیسے لے گیا؟
  283. اصغر چار بجے تک سنچری بنا رہا ہوگا۔
  284. علاج شروع ہونے سے پہلے مریض مر رہا ہے۔
  285. تم اذان سے پہلے نماز پڑھ رہے تھے۔
  286. بچے مینڈکوں پر پتھر پھینک رہے ہیں۔
  287. بچے تتلیاں پکڑ رہے تھے۔
  288. رنگ ریز کپڑے رنگ رہا ہوگا۔
  289. میرے ساتھی میری ہمت نہیں بڑھا رہے ہیں۔
  290. کیا سلمہ اپنی خالہ کے گھر جا رہی ہے؟
  291. ماہی گیر مچھلیاں پکڑ رہا ہے۔
  292. کتے ہڈی پر لڑ رہے ہوں گے۔
  293. امجد گھڑی کو چابی نہیں دے رہا تھا۔
  294. یہ پھول سرخ ہیں۔
  295. ناول میز پر تھا۔
  296. ہم امتحان میں کامیابی کے لیے محنت کریں گے۔
  297. وہ بڑا مکار آدمی نہیں تھا۔
  298. کیا پانی ٹھنڈا ہے؟
  299. چائے گرم تھی۔
  300. گھوڑے چراگاہوں میں چریں گے۔
  301. میں پاکستان کا نقشہ بنا رہی ہوں۔
  302. کتے نے خرگوش کا تعاقب کر رہا ہے۔
  303. انہوں نے اپنا کام نہیں کیا تھا۔
  304. ہیڈ ماسٹر دفتر میں داخل ہو رہا ہوگا۔
  305. میں نے خط ڈاک میں نہیں ڈالا تھا۔
  306. تم نے اپنی ساری آمدنی کیوں خرچ کی؟
  307. تم منی آرڈر وصول کر رہے ہو۔
  308. ہم مکان تبدیل کر رہے ہوں گے۔
  309. ہماری ٹیم میچ جیت رہی ہے۔
  310. پھل فروش کے پاس سیب ہیں۔
  311. لڑکیاں آج رقص نہیں کریں گی۔
  312. مسافروں کے پاس سامان نہ تھا۔
  313. کیا گائے کے دو سینگ ہوتے ہیں؟
  314. وہ نلکہ کی ٹوٹی کھول رہا ہے۔
  315. ہم ڈاکٹر کو نہیں بلائیں گے۔
  316. کسان دو بیل رکھتا تھا۔
  317. لڑکی کے پاس کپڑے کا لمبا ٹکڑا ہے۔
  318. سلیم پندرہ منٹ سے کتابیں گن رہا ہے۔
  319. آیا میں 1985ء سے ورزش کر رہا تھا؟
  320. آیا بچے ایک گھنٹے سے کھیل رہے ہوگے؟
  321. لڑکی ایک بجے سے رو نہیں رہی تھی۔
  322. تم اس مکان میں جولائی سے رہ رہے ہو؟
  323. وہ کب سے آپ کے پاس ٹھہرا ہوا ہوگا؟
  324. کھلاڑی چالیس منٹ سے کھیل رہے ہیں۔
  325. تم دو گھنٹے سے آوارہ گردی کر رہے تھے۔
  326. مستری کام ادھورا چھوڑ رہا ہے۔
  327. بچے کیوں رو رہے تھے؟
  328. آیا تم کب سفر پر روانہ ہو رہے ہوگے؟
  329. بادشاہ نے تاج نہیں اتارا تھا۔
  330. مرغی انڈا دے رہی ہے۔
  331. وہ راز بتا رہا ہوگا۔
  332. مور جنگل میں ناچ رہا تھا۔
  333. کیا تم کام ختم نہیں کر رہے ہو؟
  334. آپ اکتوبر سے اخبار پڑھ رہے ہیں۔
  335. آیا لوگ دو گھنٹے سے نعرے لگا رہے تھے؟
  336. آیا شیر شام سے چڑیا گھر میں گرج رہا ہوگا؟
  337. طوطا چار دن سے باتیں نہیں کر رہا تھا۔
  338. غریب لکڑہارا ایک ماہ سے درخت کاٹ رہا ہے؟
  339. مرغی جمعہ سے انڈے دے رہی ہوگی۔
  340. میرا بھائی گیارہ تاریخ سے امتحان دے رہا تھا۔
  341. ملاح کشتی تین گھنٹے سے چلا رہا ہے۔
  342. وہ دو دن سے ورزش کر رہا ہے۔
  343. آیا اس لڑکے نے اندھے آدمی کو دھوکا دیا؟
  344. دشمن ہتھیار ڈال رہا ہوگا۔
  345. مسافر شام سے آگ نہیں جلا رہے تھے۔
  346. نکمے طالبعلم کئی دنوں سے کام کر رہے ہیں۔
  347. آیا میرے ساتھی سامان باندھ رہے ہوں گے؟
  348. درزی منگل سے کپڑے سی رہا تھا۔
  349. مہمان اپنی اپنی جگہ نہیں بیٹھ رہے ہیں۔
  350. نرس باتیں کر رہی ہے۔
  351. قصاب چھری تیز نہیں کر رہا تھا۔
  352. کیا مواشی اس جوہڑ سے دو ماہ سے پانی پی رہے ہوں گے؟
  353. ڈاکٹر مریض کو ٹیکہ نہیں لگا رہا ہے۔
  354. آیا میں آپ کو مخاطب کر رہا ہوں؟
  355. وہ خطرے کا سامنا دلیری سے کر رہا تھا۔
  356. تم مرغی کو دہی کر رہے ہوگے۔
  357. کتنے وکیل بحث کر رہے ہیں۔
  358. میں اپنی گھڑی تلاش کر رہا ہوں۔
  359. بکری گوشت نہیں کھاتی تھی۔
  360. کسان حقہ پی رہا ہوگا۔
  361. رکشا اس طرف نہیں آ رہا تھا۔
  362. وہ کہاں ہے؟
  363. لوگ ہوائی اڈے پر جا رہے ہیں۔
  364. ماں اپنے بچے کو چوم رہی ہوگی۔
  365. لڑکی اپنی امی کو بلا رہی تھی۔
  366. لڑکوں نے شور مچا رہے ہیں۔
  367. اس نے اپنی پہلی تقریر کہاں کی تھی؟
  368. پولیس ہجوم کو منتشر کر رہی ہوگی۔
  369. مجید ہماری عجیب کہانی نہیں سنا رہا ہے۔
  370. آیا انہوں نے شادی پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا؟
  371. استاد سبق اچھی طرح پڑھا رہا تھا۔
  372. ڈاکو جنگل میں چھپ رہے ہوں گے۔
  373. لوگ صبح سے سیرگاہ میں آ رہے ہیں۔
  374. پولیس قاتل کے پیچھے بھاگ رہی ہے۔
  375. وہ نلکہ کی ٹوٹی نہیں کھول رہا تھا۔
  376. بچے نہیں رو رہے ہوں گے۔
  377. میں اپنی گھڑی تلاش نہیں کر رہا ہوں۔
  378. ہوائی جہاز یہاں کیوں اتر رہا ہے؟
  379. رکشا اس طرف آ رہا تھا۔
  380. تم ہنس رہے ہوں گے۔
  381. بچے شرارتیں کر رہے تھے۔
  382. استاد صاحب ہمیں انگریزی پڑھا رہے ہیں۔
  383. آیا وہ جھوٹے وعدے کر رہا تھا؟
  384. آیا وہ تیر کر دریا کے پار جا رہا ہوگا؟
  385. میں پیدل نہیں چل رہا تھا۔
  386. حکومت اس کو رہا کر رہی ہے؟
  387. تاجر واپس گھر آ رہا ہوگا۔
  388. وہ کھیلوں میں حصہ لے رہا ہے۔
  389. آپ سردی سے کانپ رہے تھے۔
  390. یہ لڑکا امتحان پاس کر رہا ہے۔
  391. آپ کے دوست نے شادی نہیں کی تھی۔
  392. آیا شکاری پرندے پکڑ رہا ہوگا؟
  393. تم اس آدمی کو دیکھ نہیں رہے ہو۔
  394. آپ نے ڈوبتے ہوئے بچے کو کیسے بچایا؟
  395. سورج غروب ہو رہا ہوگا۔
  396. مہمان آ رہے ہیں۔
  397. وہ سکول جا رہا تھا۔
  398. وہ دس منٹ سے پھول سونگھ رہا ہے۔
  399. آیا طالبعلم کب سے نقل کر رہا تھا؟
  400. آیا آدمی پانچ منٹ سے تالیاں بجا رہا ہوگا؟
  401. کوہ پیما کے ٹو پر مئی سے چڑھ نہیں رہا تھا۔
  402. تمہارا دوست تمہیں ایک ہفتے سے دھوکا دے رہا ہے؟
  403. کتے چھ بجے سے خرگوش کا پیچھا کر رہے ہوں گے۔
  404. وہ 1981ء سے خزانہ دفن کر رہا تھا۔
  405. تمہارا دوست شیخی بگھار رہا ہے۔
  406. بچے مینڈکوں پر پتھر پھینک رہے ہیں۔
  407. ہمارے باغ کے ارد گرد باڑ نہیں تھی۔
  408. آیا آپ اسلام کی تبلیغ کریں گے؟
  409. اچھے دوست دھوکا نہیں دیتے ہیں۔
  410. میرے ساتھی میری ہمت بڑھا رہے ہیں۔
  411. فقیر کے پاس پیالہ تھا۔
  412. اب بارش ہو رہی ہوگی۔
  413. ماہی گیر مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔
  414. بچے شرارتیں کر رہے ہیں۔
  415. ہم اپنی قابلیت کی لاف نہیں مارتے تھے۔
  416. مسافر ٹکٹ خرید رہے ہوں گے۔
  417. میں اس کو راز بتا رہا ہوں۔
  418. تمہارا بھائی کہاں ہے؟
  419. تمہارا بھائی گائے کی دیکھ بھال کر رہا تھا۔
  420. بچے پہاڑے زبانی یاد کر رہے ہوں گے۔
  421. اچھے لڑکے دوسروں کو گالی نہیں دیتے تھے۔
  422. وہ خطرے کا سامنا دلیری سے کر رہا ہے۔
  423. لنگڑا گھوڑے پر سوار نہیں ہو رہا تھا۔
  424. کیا کھلاڑی دس منٹ سے فٹ بال میں ہوا بھر رہے ہوں گے؟
  425. بچے تتلیاں نہیں پکڑ رہے ہیں۔
  426. گھنٹی کون بجا رہا ہے؟
  427. میں بکری کا دودھ نکال رہا تھا۔
  428. فقیر بھیک مانگ رہا ہوگا۔
  429. ہوائی جہاز یہاں اتر رہا تھا۔
  430. شکاری کئی ماہ سے جال بچھا رہا ہے۔
  431. آیا انہوں نے اپنا کام ادھورا چھوڑا؟
  432. آیا تم مقررہ وقت پر دفتر جا رہے ہوں گے؟
  433. یہ لڑکے تین دن سے شرارت نہیں کر رہے تھے۔
  434. پولیس سوموار سے شہر میں گشت کر رہی ہے۔
  435. افسر تمہاری درخواست پر غور کر رہا ہوگا۔
  436. وہ ہمیں پندرہ دن سے نصیحت کر رہے تھے۔
  437. لوگوں نے اپنے مطالبات پیش نہیں کیے تھے۔
  438. گاہک کے آنے سے پہلے دھوبی کپڑے استری کر رہا ہے۔
  439. آیا میرے ملنے سے پہلے میرا بھائی مبارک باد کا خط ڈاک میں ڈال رہا تھا؟
  440. آیا ریفری کے سیٹی بجانے سے پہلے ٹیمیں میدان میں اتر رہی ہوں گی؟
  441. میرے گھر آنے سے پہلے میرا بیٹا سکول نہیں جا رہا تھا۔
  442. امتحان شروع ہونے سے پہلے تمام امیدوار کمرہ امتحان میں آ رہے ہیں؟
  443. سورج نکلنے سے پہلے لڑکے پھول توڑ رہے ہوں گے۔
  444. ہم یہ خبر کل تک سن رہے ہیں۔
  445. ابھی تک بارش نہیں ہو رہی تھی۔
  446. کسان چار روز سے ہل چلا رہا ہے۔
  447. آیا پرندے صبح سے چہچہا رہے تھے؟
  448. آیا بارش منگل سے ہو رہی ہوگی؟
  449. بیس منٹ سے اولے نہیں پڑ رہے تھے۔
  450. تم ایک گھنٹے سے بچے کو ستا رہے ہو۔
  451. وہ تین دن سے شرارت کر رہا ہوگا۔
  452. سعید تین دن سے دوائی کھا رہا تھا۔
  453. لڑکا اس بچے سے رسی نہیں کھینچ رہا ہے۔
  454. یہ آدمی پانچ ماہ سے اس شہر میں رہ رہا ہے۔
  455. آیا نسیمہ پرسوں سے سکول جا رہی تھی؟
  456. آیا تم مجھ سے باتیں کر رہے ہوگے؟
  457. تم جولائی سے مکان کا کرایہ ادا نہیں کر رہے تھے۔
  458. آیا بچہ شام سے سو رہا ہے؟
  459. کتا رات کو بھونک رہا ہوگا۔
  460. بچے شور مچا رہے تھے۔
  461. کچھ بچے سوکھے پتے اکٹھے کر رہے ہیں۔
  462. تم اس آسامی کے لیے مارچ سے درخواستیں دے رہے ہو۔
  463. آیا وہ مجھے ملنے آ رہا تھا؟
  464. آیا وہ ہر روز سبق سنائے گا؟
  465. وہ صبح سیر کو نہیں جا رہا تھا۔
  466. تم اپنے دوست کی دعوت قبول کر رہے ہو؟
  467. ہم امتحان میں کامیابی کے لیے محنت کر رہے ہوں گے۔
  468. گھوڑے چراگاہوں میں چر رہے ہیں۔
  469. پولیس ڈاکو کو پکڑنے میں کامیاب ہو رہی تھی۔
  470. وہ میرے گہرے دوست ہیں۔
  471. حمید کے بیٹے ذہین تھے۔
  472. جلوس یہاں سے دس بجے روانہ ہوگا۔
  473. کتابیں میز پر نہیں ہیں۔
  474. کیا انگور سبز ہیں؟
  475. بچے مینڈکوں پر پتھر پھینک رہے ہیں۔
  476. لڑکیاں شادی کے موقع پر گیت گائیں گی۔
  477. وہ بدقسمت آدمی نہ تھا۔
  478. آپ ہر روز نہاتے ہیں۔
  479. نوکر کے پاس روپے نہیں تھے۔
  480. تم اپنی غلطی کو نہیں مانوگے۔
  481. کیا ماہی گیر کے پاس مضبوط جال تھا؟
  482. بکری دودھ دیتی ہے۔
  483. وہ اس کہانی کو نہیں بھولیں گے۔
  484. طوطے باتیں کرتے ہیں۔
  485. وہ ہاتھ میں چھتری رکھتا تھا۔
  486. اس نے کتاب پھاڑی ہے۔
  487. شکاری چھپ نہیں رہا تھا۔
  488. آیا کتنے آدمی فصل کاٹ رہے ہوں گے؟
  489. پرنسپل نے سکول بند نہیں کیا ہے۔
  490. ہم چائے پی رہے ہیں؟
  491. ہم نے گیت سن لیے تھے۔
  492. تم اس آدمی پر ہنس رہے ہوگے۔
  493. گاڑی روانہ ہو رہی ہے۔
  494. لوگوں نے اس سے پہلے عجیب جانور دیکھ رہا ہے۔
  495. آیا امجد نے کل تک سبق یاد کیا تھا؟
  496. آیا میں تمہاری درخواست پر غور کر رہا ہوگا؟
  497. ڈاکیا دوپہر سے پہلے چٹھیاں تقسیم نہیں کر رہا تھا۔
  498. آیا میں نے اپنی جائیداد 1986ء سے پہلے فروخت کی؟
  499. تم مجھے آج تک فیصلے کی اطلاع دے رہے ہوگے۔
  500. وہ ملازمت کے لیے درخواست دے رہا ہے۔
  501. ہم نے اس سے پہلے اس کو نہیں دیکھا تھا۔
  502. ہم تین گھنٹے سے تیر رہے ہیں۔
  503. آیا تم منگل سے تقریر تیار کر رہے تھے؟
  504. آیا تم پانچ روز سے تقریر تیار کر رہے ہوگے؟
  505. دوست بیس منٹ سے باتیں نہیں کر رہے تھے۔
  506. لڑکا دو بجے سے وقت ضائع کر رہا ہے؟
  507. لڑکیاں صبح سے کپڑے دھو رہی ہوں گی۔
  508. میں دوپہر سے سو رہا تھا۔
  509. مجید تین دن سے اپنا کام کر رہا ہے۔
  510. اب سات بجے ہیں۔
  511. کل بارش ہوئی۔
  512. وہ مجھے ملنے آئے گا۔
  513. وہ مسکرا نہیں رہی ہے۔
  514. کیا دھوپ تیز ہے؟
  515. کمرے میں دس لڑکے ہیں۔
  516. ہم ایک نئی کتاب چھاپ رہے ہیں۔
  517. باغ میں پھول نہ تھے۔
  518. ہم گیت سن رہے ہیں۔
  519. وہ اس وقت دعا نہیں مانگ رہا تھا۔
  520. آیا سورج کب نکل رہا ہوگا؟
  521. کتے خرگوش کو نہیں پکڑ رہے ہیں۔
  522. چوہوں نے دیواروں میں بل بنا لیے ہیں؟
  523. لڑکوں نے گھونسلے سے انڈے چرا لیے تھے۔
  524. وہ پتنگ اڑا رہا ہوگا۔
  525. موسم برسات شروع ہو رہا ہے۔
  526. شریف آدمی تمہیں حقارت سے دیکھ رہا ہے۔
  527. مرغ انڈے نہیں دے رہی تھی۔
  528. لوگ نماز عید پڑھ رہے ہوں گے۔
  529. تم اپنے ساتھی سے تعاون کر رہے ہیں۔
  530. کیا بچہ سو رہا ہے؟
  531. میں پاکستان کا نقشہ بنا رہا تھا۔
  532. پرندے درختوں پر چہچہا رہے ہوں گے۔
  533. گوالہ گائے کا دودھ دوھ رہا تھا۔
  534. دریا میں کئی سالوں سے سیلاب آ رہا ہے۔
  535. آیا وہ سات بجے سے اخبار پڑھ رہا تھا؟
  536. آیا ہم رات سے مضمون لکھ رہے ہوں گے؟
  537. وہ شام سے لکھ نہیں رہا تھا۔
  538. گندا بچہ کئی دن سے نہا رہا ہے۔
  539. رنگ ساز تین گھنٹے سے کپڑے رنگ رہا ہوگا۔
  540. لوگ تین دن سے بوڑھے کی موت کا ماتم کر رہے تھے۔
  541. مالی صبح سے پھول نہیں چن رہا ہے۔
  542. لڑکی تین دن سے دوائی پی رہی ہے۔
  543. طالبعلم چار ماہ سے محنت نہیں کر رہا تھا۔
  544. آیا وہ آم کھا رہا ہوگا؟
  545. لڑکیاں دو سال سے کالج آ رہی ہیں۔
  546. استاد آٹھ بجے سے پڑھا رہا تھا؟
  547. تم نہا رہے ہوں گے۔
  548. اصغر پندرہ منٹ سے نہا رہا ہے۔
  549. وہ عدالت میں قسم نہیں کھا رہا تھا۔
  550. وہ درخت کتنے اونچے ہیں؟
  551. پولیس قاتل کے پیچھے بھاگ رہی تھی۔
  552. وہ ضرور صدر کا انتظار کریں گے۔
  553. اس کے پاس ایک چاقو نہیں ہے۔
  554. لڑکی پاس چابیاں رکھتی ہے۔
  555. کچھ طلبہ باقاعدہ کام نہیں کریں گے۔
  556. وہ بہت سی کتابیں رکھتے ہیں۔
  557. ہمارے باغ کے ارد گرد باڑ تھی۔
  558. آپ اپنے والدین کے مشورے پر عمل کر رہے ہیں۔
  559. آیا وہ جوئے میں سب کچھ ہار رہا تھا؟
  560. آیا تمہارا بیٹا مقابلے میں امتیاز حاصل کر رہا ہوگا؟
  561. ڈاکٹر تین دن سے مریضوں کا علاج نہیں کر رہا تھا۔
  562. مجھے اکتوبر سے اپنے بھائی کے خط مل رہے ہیں۔
  563. قاتل صاف بچ کر نکل رہا ہوگا۔
  564. وہ اپنی ماں کو چار ماہ سے کچھ دے رہا تھا۔
  565. حکومت قیمتیں کم نہیں کر رہی تھی۔
  566. آپ گھر میں کتا رکھتے ہیں۔
  567. فقیر کے پاس پیالہ تھا۔
  568. کلرک وقت پر دفتر نہیں آئے گا۔
  569. میں ایک عمدہ کیمرہ نہیں رکھتا ہوں۔
  570. ہمارے پاس ایک قیمتی گھڑی ہے؟
  571. ہم یہ کپڑا سستا بک رہا ہے۔
  572. افسر چپڑاسی کو تنبیہ نہیں کرے گا۔
  573. ان کے پاس ہار نہ تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *